کراچی(پبلک پوسٹ)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے قوانین پر عمل ہو اور حکومت کو چالان کی مد میں ایک روپیہ بھی نہ ملے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ حکومت سندھ کوشش کر رہی ہے کہ فوڈ شارٹیج نہ ہو۔ بلاول بھٹو زرداری کی …
Read More »پاکستان
کراچی بھر کے تمام ھوٹل اینڈ رسٹورنٹ مالکان سراپا احتجاج چیف سیکریٹری سندھ کو ہٹایا جائے: مطالبہ
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ معاشی قتل عام کو بندکیا جائے کمشنر کراچی کی جانب سے انکروچمنٹ کی اڑ میں ھوٹل انڈسٹری کے خلاف ٹارگٹڈ اپریشن ( ھوٹل کا سیل اور سامان ضبط ہونے ) کے خلاف بھرپور مذمت کرتے ہیںکراچی بھر کے تمام ھوٹل اینڈ رسٹورنٹ مالکان سراپا احتجاج ہیں ال سندھ ھوٹل اینڈ …
Read More »27ویں آئینی ترمیم سے عدالتی نظام میں بہتری آئے گی، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، خالد مقبول
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ 27ویں آئی ترمیم پر حکومت سے ہم نے خود رابطہ کیا، حکومت سمجھتی ہے کہ آئینی ترمیم سے عدالتی نظام میں بہتری آئے گی مگر وقت کا تقاضا ہے کہ قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ اسلام آباد میں ایم کیو …
Read More »ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوگیا
کراچی (پبلک پوسٹ ):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار 535 روپے …
Read More »نوری آباد: ایس ڈی پولیو کمپنی کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع،فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی،
ایس ڈی پولیو کمپنی کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع۔ سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی، ریسکیو 1122 کے فائر وہیکل، ایف ڈبلیو او (FWO) کے فائر وہیکل اور کمپنی کے اپنے فائر وہیکل موقع پر موجود ہیں، آگ …
Read More »حافظ آباد: خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
حافظ آباد میں سی سی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سی سی ڈی پولیس کے مطابق ملزم موٹرسائیکل پر فرار کی کوشش میں گر پڑا جس کی وجہ سے اس کی انگلی ٹوٹ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ سی سی ڈی حافظ آباد …
Read More »کراچی پاکستان کی معیشت، تخلیق اور استقامت کی دھڑکن ہےوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ’دی فیوچر سمٹ: کورس کریکشن : ری ڈفائینگ دی ڈائریکشن‘ سے خطاب کراچی پاکستان کی معیشت، تخلیق اور استقامت کی دھڑکن ہے تقریب کا عنوان “کورس کریکشن: نئی سمت کا تعین” وقت کی اہم ترین ضرورت ہے دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، مصنوعی ذہانت اور موسمیاتی تبدیلی عالمی …
Read More »کراچی: سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پرشہری کو ایک دن میں 5 چالان موصول
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ایک ہی دن میں شہری کو پانچ چالان موصول ہوگئے۔ کراچی میں ٹریفک پولیس کا ای چالان سسٹم شہریوں کے لیے درد سر بن گیا، شہری کو ایک ہی دن میں سیلٹ بیلٹ نہ باندھنے پر پانچ چالان بھیج دیے گئے۔ تین چالان ایکسپریس وے، ماڑی پور روڈ، 2 حسن …
Read More »سال کا سب سے روشن اور بڑا سُپر مون آج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکے گا
کراچی (پبلک پوسٹ )آسمان پر آج سال کا سب سے روشن اور بڑا سپر مون جلوہ گر ہوگا، جو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق یہ رواں سال کے تین سپر مونز میں سے دوسرا سپر مون ہے، جو اپنے غیر معمولی حجم اور چمک کے باعث …
Read More »صدر زرداری کی دوحا میں امیرِ قطر سے ملاقات؛ شیخ تمیم کا آئندہ سال دورۂ پاکستان کا اعلان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے دوحا میں امیرِ قطر سے ملاقات کی، جس میں شیخ تمیم بن حمد الثانی نے آئندہ سال دورۂ پاکستان کا اعلان کیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت میں ہونے والی اہم ملاقات میں شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا کہ قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی …
Read More »
THE PUBLIC POST