محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک رہےگا جب کہ صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں جمعرات کو کم سےکم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری تک رہنےکا …
Read More »پاکستان
زرداری، نواز شریف اور عمران خان سمیت اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پرنمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی و قومی شخصیات کے ناموں پر مشتمل فینسی اور یونیک چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی …
Read More »کراچی کے علاقے صدر میں ٹھیلے والوں کا ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
کراچی کے علاقے صدر میں ٹھیلے والوں کی بدمعاشی عروج پر پہنچ گئی جہاں انہوں نے ٹریفک پولیس کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ٹھیلے والے نے ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹریفک پولیس افسر نے ٹھیلے والے کو سڑک سے ہٹانے کی کوشش کی تو ملزم نے …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ
لاہور:پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت آئندہ صرف …
Read More »کرپشن کے باعث سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38 ارب ڈالر تھیں جب کہ رواں مالی سال کے …
Read More »فرینکفرٹ: گھریلو مصنوعات کی نمائش ہیم ٹیکسٹائل کا آغاز، پاکستانی مصنوعات کی پذیرائی
فرینکفرٹ:گھریلو مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026ء کا آغاز ہوگیا، پاکستانی مصنوعات کو بھرپور رسپانس مل رہا ہے، نمائش میں پاکستانی گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کے ساتھ کارپٹ ایکسپورٹرز بھی شرکت کررہے ہیں جس سے پاکستان کی معدوم ہوجانے والی قالین سازی کی صنعت کی بحالی کی امید ہے۔ ذرائعز کے مطابق پاکستان گھریلو ٹیکسٹائل کی سب …
Read More »عمران خان کی رہائی کیلئے جو کرنا پڑا وہ کریں گے کوئی ہمیں نہیں روک سکتا، علیمہ خان
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں اور ہم ان کی رہائی کے لیے جو کرنا پڑا وہ کریں کوئی ہمیں نہیں روک سکتا ہے۔ فیکٹری ناکہ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ …
Read More »سردی کی شدید لہر،اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
پشاور:صوبے کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس کے سبب کے پی حکومت نے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 16 جنوری سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں، صوبے کے میدانی علاقوں کے تمام …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی طورخم بارڈر پر کارروائی،اسحلہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام
پشاور:سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے متصل طورخم بارڈر پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں گولیوں کے راؤنڈ اور میگزین برآمد ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پکڑی گئی گاڑیاں پاکستان سے …
Read More »شعبہ طب میں ٹیکنالوجی کااستعمال ضروری ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شعبہ طب میں ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے، ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹیلی میڈیسن سے علاج ممکن ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غذائی قلت جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے، جس کا حل نوجوانوں کی صلاحیتوں، مہارتوں اور علم میں پوشیدہ ہے۔۔ وہ منگل کو جناح سندھ …
Read More »
THE PUBLIC POST