کراچی: سندھ کے سینئر وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر کوریڈور کا 80 سے 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، سڑک 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گی۔ شرجیل میمن نے بی آر ٹی ریڈ لائن کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ پر …
Read More »پاکستان
سندھ حکومت کرپٹ ہے اور مسائل بھی حل نہیں کرسکتی، منعم ظفر
کراچی: امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے معاملات کو مسلسل بے نقاب کرتے رہیں گے، سندھ حکومت کرپٹ ہے اور مسائل بھی حل نہیں کرسکتی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز گورنر ہاؤس کے باہر جلسہ عام میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس …
Read More »کلاسیک کھیل “کنواری ماں”9/10 ستمبر مہران آرٹس کونسل میں پیش کیا جائے گا
(شوبز رپورٹر) معروف پروڈیوسر و ہدایتکار ناصر خان اپنا شاندار کلاسیک کھیل “کنواری ماں” مہران آرٹس کونسل حیدرآباد میں 9 اور 10 ستمبر کو پیش کرینگے جس کی تیاریان شروع کردی گئیں ہیں معروف ورسٹائل اداکارہ شانزے ٹائٹل رول ادا کرینگی اسٹیج ک رہے ہیں- واضع رہے یہ کھیل گزشتہ ماہ کامیابی کے ساتھ پیش کیا جاچکا ہے شانزے سمیت …
Read More »ہدایتکار شمیر راہی کا پنجابی ڈرامہ ” کہے دے میں تیری آں “آج سے آرٹس کونسل اوپن ائیر تھیٹر میں پیش کیا جائے گا
کراچی (شوبز رپورٹر) ہدایتکار شمیر راہی کا پنجابی ڈرامہ ” کہے دے میں تیری آں ” آج سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اوپن ائیر تھیٹر میں رات 9 بجے پیش کیا جائے گا جبکہ اتوار 23 اگست کو خصوصی شو منعقد کیا جائے گا- ڈرامے کی کاسٹ میں ستارہ زیدی، شمیر راہی، سحر غزل، کمال ادریس ، عامر …
Read More »کراچی تھیٹر کی پرکشش فنکارہ حنا ثانی کی عوامی مقبولیت برقرار
کراچی (شوبز رپورٹر) کراچی تھیٹر کی باصلاحیت اور مقبول فنکارہ حنا ثانی کی عوامی مقبولیت آج بھی برقرار ہے حنا ثانی اپنی بہترین پرفارمنس کی بدولت عوام کے دلوں میں زندہ ہیں حنا ثانی کو خوش اخلاقی اور شاندار اداکاری اور بہترین رقص کی وجہ سے تھیٹر کی پسندیدہ اداکارہ کا درجہ حاصل ہے- حنا ثانی اب تک وہ لاتعداد …
Read More »فہد مصطفیٰ کی نئی تصاویر نے دوسری شادی کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی
پاکستانی اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ ایک بار پھر مبینہ دوسری شادی کی افواہوں کی زد میں آگئے۔ فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کی شوٹنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر پس پردہ تصاویر شیئر کیں، جن میں فلم کی ٹیم کے دیگر افراد کے ساتھ حنا امان بھی دکھائی دیں۔ رپورٹ …
Read More »مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
لیڈز: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا انگلینڈ میں جیت کیلئے کھیل …
Read More »کراچی: منگھوپیر میں ویگو گاڑی کی ٹکر سے 60 سالہ شخص جاں بحق
کراچی: منگھوپیر کے علاقے خیرآباد زیبو گوٹھ بائکو پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں 60 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ایدھی حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالعزیز ولد یعقوب کے نام سے ہوئی ہے۔ ایدھی ایمبولینس کے ذریعے متوفی کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی، جبکہ واقعے کی اطلاع متعلقہ تھانے کو …
Read More »بھانجے کی سفارش کرنا سب انسپکٹر کو مہنگا پڑ گی
لاہور میں بھانجے کی سفارش کرنا سب انسپکٹر کو مہنگا پڑ گیا، سب انسپکٹر جنید کو بہن سمیت تھانہ کوٹ لکھپت کی حوالات میں بند کردیا گیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے دونوں بہن بھائیوں کے خلاف انویسٹی گیشن ونگ کے سب انسپکٹر محمد اکبر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے میں سب انسپکٹر جنید پر اپنی بہن کے ہمراہ …
Read More »وفاقی حکومت کا بڑا اقدام، راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی، افواج پاکستان کی 3 کمپنیاں 6 ماہ کے لیے راولپنڈی میں تعینات رہیں گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی درخواست پر وفاقی کابینہ نے راولپنڈی میں فوج کی تعیناتی …
Read More »
THE PUBLIC POST