کراچی

کراچی میں پنکی پرفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔عدالت نے ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ 25 جولائی مقرر کرتے ہوئے مقدمات کی مزید سماعت 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔ جیل ذرائع کے مطابق چھ مقدمات میں چالان اور گواہان کے …

Read More »

6 سالہ محمد ولی قتل کیس:مرکزی ملزم کے والد، چچا اور بھائی بھی گرفتار

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 6 سالہ محمد ولی کے اغوا اور قتل کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم حمزہ کے والد، چچا اور بھائی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزم کے اہلخانہ پر جرم چھپانے اور پولیس کو بروقت اطلاع نہ دینے کا شبہ ہے۔ …

Read More »

آٹے کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی :شہر قائد میں مہنگائی کے دباؤ میں گھرے شہریوں کے لیے آٹا بھی مزید مہنگا ہو گیا، کمشنر کراچی نے آٹے کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر ڈھائی نمبر آٹے کی ہول سیل سرکاری قیمت 122 روپے فی کلو جبکہ ریٹیل قیمت 125 …

Read More »

کراچی میں اب کونسا رکشہ چلے گا؟ ڈی آئی جی ٹریفک نے بتا دیا

کراچی: کراچی رکشہ میٹر پالیسی کے حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں مرحلہ وار مختلف اقسام کے رکشوں پر پابندی عائد کی جا رہی ہے، جبکہ مستقبل میں صرف وہی رکشے چلانے کی اجازت ہوگی جن میں باقاعدہ میٹر نصب ہوگا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے …

Read More »

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک ، 11 گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ میں پولیس نے مبینہ مقابلہ میں زخمی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق اقبال مارکیٹ کے علاقے سیکٹر ساڑھے 11 میں پولیس کا ڈکیت …

Read More »

کراچی: کم تنخواہ، اضافی ڈیوٹی کیخلاف پیپلز بس سروس ڈرائیورز کا احتجاج، سروس متاثر

کراچی میں پیپلز بس سروس کے ڈرائیوروں نے کم تنخواہ اور اضافی ڈیوٹی کے خلاف احتجاج کیا، ڈرائیور یو پی ڈپو میں جمع ہوئے اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے، جس کے باعث بس سروس جزوی طور پر متاثر ہوئی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ بس ڈرائیور کی تنخواہ کو ٹرپ سسٹم سے منسلک نہ کیا جائے، ہر ماہ چار …

Read More »

کراچی: ’قتل کے بعد بھی جنسی زیادتی کی‘6سالہ بچے کے قتل کی تحقیقات جاری،سفاک ملزم کے اہم انکشافات

کراچی میں لی مارکیٹ میں 6 سالہ عبدالولی کے قتل کا کی تحقیقات جاری ہیں جب کہ گرفتار ملزم حمزہ کے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ ملزم حمزہ نے اعتراف کیا کہ ملزم حمزہ مقتول بچے ولی کو چچا کی طرح مانتا تھا اور اسے چیزیں دلواتا تھا، گلی میں انتقال ہوا تھا سب وہاں گے ہوئے تھے، جنازے …

Read More »

کراچی میں سمندری بادلوں اور ہواؤں سے گرمی کی شدت کم ہوگئی، بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور مرطوب رہنے کے ساتھ رات کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران کراچی میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، اگلے کئی روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا …

Read More »

مرید عباس قتل کیس،مجرم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ساؤتھ نے اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کے کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنا دیا۔ عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم دیا۔ عدالت نے شریک ملزم عادل زمان کے دائمی وارنٹ جاری کر دیے۔ ٹرائل کورٹ نے …

Read More »

کراچی؛ جوان بیٹے کو قتل کرنے والے باپ نے اعتراف جرم کرلیا

کراچی: اپنے جوان بیٹے کو قتل کرنے والے باپ نے جرم کا اعتراف کرلیا۔بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی کے علاقے میں گھر سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملنے کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق سگا باپ اپنے جوان بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق باپ نے نافرمانی …

Read More »