کراچی

کراچی؛ پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

کراچی:بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رشید آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور اس دوران اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق افراد کی شناخت سر بلند …

Read More »

کراچی میں شدید گرمی سے رات کا درجہ حرارت بڑھ گیا، آج بھی گرم دن متوقع

کراچی:شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث رات کا درجہ حرارت بڑھ گیا جبکہ آج بھی گرم و مرطوب دن متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ شہر میں صبح کے وقت درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے، اس وقت …

Read More »

گورنر سندھ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے مکہ مکرمہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے سعودی قیادت کی پاکستانی عوام سے محبت کو سراہا۔ انہوں نے پاکستانی حجاج کے لیے سعودی حکومت کے مثالی انتظامات کی تعریف کی۔ نہال ہاشمی نے خادم الحرمین الشریفین کی قیادت کو عالم اسلام کے لیے باعث …

Read More »

کراچی: زہریلی چیز کھانے سےنوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے 1 گھر میں زہریلی چیز کھانے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کے جاں بحق ہونے کا واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 ڈی میں پیش آیا ہے۔ زہریلی شے کھا کر جاں بحق ہونے والے 20 سالہ نوجوان کا نام عمر ہے۔ متوفی کی لاش کو اسپتال …

Read More »

انمول عرف پنکی گردوں کی تکلیف کے باعث ایس آئی یو ٹی منتقل کی جائے گی کراچی پولیس سے خصوصی اسکواڈ، لیڈی پولیس اور اے پی سی طلب

کراچی میں منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کو گردوں کی تکلیف کے باعث سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سندھ حکومت اور جیل حکام کی جانب سے ملزمہ کے طبی معائنے اور اسپتال منتقلی کے دوران سخت سکیورٹی انتظامات کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ جیل …

Read More »

کراچی؛ عوام دوست منڈی اختتام پذیر،بیوپاری واپس روانہ

کراچی کے نادرن بائی پاس پر 1100 ایکڑ رقبے پر قائم ‘عوام دوست منڈی’ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی، جہاں قربانی کے 99 فیصد جانور فروخت ہونے کے بعد بیوپاری واپس اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئے۔ ایڈمنسٹریٹر مویشی منڈی طارق تنولی کے مطابق اس سال منڈی میں ڈھائی لاکھ سے زائد جانور لائے گئے، جن میں سے تقریباً …

Read More »

کراچی میں عیدالاضحیٰ پر آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے 99کلیکشن پوائنٹس قائم چونے اور عرقِ گلاب کا اسپرے ہوگا،شکایتی مرکز 1128 چوبیس گھنٹے فعال رہے گا

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوران قربانی کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کیلئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے شہر بھر میں 99 کلیکشن پوائنٹس قائم کردیے ہیں۔ ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق نظامانی کے مطابق ضلع کیماڑی میں 11، کورنگی میں 20 اور ملیر میں 9 کلیکشن پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع شرقی …

Read More »

کوکین کوئن انمول عرف پنکی کی طبیعت ناساز،اسپتال منتقلی مؤخر

کراچی میں کوکین فروش گینگ کی مبینہ سرغنہ انمول عرف پنکی کی جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے اس کا طبی معائنہ کروالیا، جبکہ ضرورت پڑنے پر اسپتال منتقلی کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات کی تیاری بھی شروع کردی گئی ہے۔ جیل حکام کے مطابق ملزمہ کی حالت مزید خراب ہونے کی صورت میں اسے سندھ انسٹی …

Read More »

شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی صالح محمد گوٹھ میں کارروائی،زیرِ زمین ٹینک سے لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ برآمد،

کراچی میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چھالیہ اور انڈین گٹکے کی غیر قانونی سپلائی میں ملوث عناصر کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر صالح محمد گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے زیرِ زمین پانی کے ٹینک میں چھپائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ برآمد کرلی۔ پولیس کے …

Read More »

کراچی: کوکین گینگ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کی ناساز طبیعت، اسپتال منتقل

کوکین گینگ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کی مبینہ ناساز طبیعت کے باعث ایس آئی یو ٹی اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ ڈی آئی جی جیل خانہ جات فدا حسین مستوئی نے سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا، خط کے مطابق ملزمہ کے خلاف 23 مقدمات درج ہیں، ملزمہ کو سینٹرل جیل سے ایس آئی یو ٹی منتقل …

Read More »