کراچی(پبلک پوسٹ)گلشن اقبال کے علاقے میں گٹر میں گر کر بچے کے جاں بحق ہونے پر کے ایم سی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ نیپا چورنگی کے قریب نجی اسٹور کے سامنے بچے کے گٹر کے میں گرنے کے واقعے پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے تحقیقاتی رپورٹ سیکرٹری محکمہ بلدیات کو ارسال کردی۔ سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز عمران راجپوت …
Read More »کراچی
کھلے مین ہول میں جاں بحق ابراہیم کے والد کا بیان:“حکومت نہیں کر سکتی تو میں خود ڈھکن لگاؤں گا”
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے نیپا چورنگی میں کھلے مین ہول میں گر کر تین سالہ ابراہیم کی ہلاکت کے بعد سوگوار والد نبیل نے شدید غم و غصے اور بے بسی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اور متعلقہ ادارے کھلے مین ہولز پر ڈھکن نہیں لگا سکتے تو وہ خود مختلف …
Read More »نیپا چورنگی واقعہ: بچے کی لاش ڈھونڈنے والے نوجوان تنویر کوایس ایس پی ایسٹ کی جانب سے انعام اور خراجِ تحسین
کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے تین سالہ ابراہیم کی تلاش میں حصہ لینے والے نوجوان تنویر نے ایس ایس پی آفس ایسٹ کا دورہ کیا۔ نوجوان تنویر، جس نے گزشتہ روز رضاکارانہ طور پر بچے کی تلاش میں امدادی کام کیا تھا، کی ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ …
Read More »ملیر کالا بورڈ کے قریب ٹریفک حادثہ،ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی کے علاقے ملیر کالا بورڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ٹرک کو اپنی تحویل …
Read More »سلیمان سومرو کو مبارک باد پیش کرتا ہوں وہ تاجر برادری کے اعتماد پر پورے اترے گے،منصور کادوانی
کراچی(کامرس رپورٹر)آل سٹی تاجر اتحاد کے نائب صدر معروف بزنس مین منصور کادوانی نے کراچی ٹمبر مارکیٹ کے الیکشن میں صدارتی امید وار سیلمان سومرو کو کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی ٹمبر مارکیٹ میں تین سال بعد ووٹ کی طاقت سے تبدیلی خوش آئند عمل ہے اس کے مثبت نتائج برآمد ہونگے مارکیٹ …
Read More »سماجی تنظیموں نے بھی سیاست شروع کردی؟جے ڈی سی کے ظفر عباس نے کہا کہ ڈوبنے والے بچے ابراہیم کے لئے 50 کرینیں منگوا کر دوں گا لیکن پہلے نالے کا نقشہ لا کر دیں،بند نمبر دے کر چلتے بنے شہریوں کا شکوہ
کراچی (پبلک پوسٹ )نیپا چورنگی پر کھلے مین ہول میں گر کر کمسن ابراہیم کی ہلاکت کے بعد جہاں سرکاری ادارے تنقید کی زد میں ہیں وہیں سماجی تنظیموں کے کردار پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ فلاحی ادارے بھی مسئلے کے حل کے بجائے سیاست کرتے نظر آ رہے ہیں۔ جے ڈی سی کے سربراہ …
Read More »قائدآباد میں کار میں ایل پی جی بھرتے وقت آگ بھڑکنے سےایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر زخمی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے قائدآباد مین چوک کے قریب کار میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے آگ بھڑک اٹھنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک کلٹس کار میں ایل پی جی گیس بھری جارہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی اور گاڑی …
Read More »نیپا چورنگی واقعہ:وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا تحقیقات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنانے کا اعلان
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سندھ ناصر حسین شاہ نے نیپا چورنگی پر مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت کو انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سانحے نے ہر ذی شعور کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا …
Read More »نیپا چورنگی واقعہ: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست مقامی عدالت میں دائر
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کی مقامی عدالت میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف نیپا چورنگی پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے تناظر میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ پٹیشن شیخ ثاقب احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اتوار کی رات نیپا چورنگی کے قریب کھلے …
Read More »کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرنے والا ملزم عوام کے ہاتھوں ہلاک
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7 میں ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ سے شہری کی جان لینے والا ملزم مشتعل عوام کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو نے ڈکیتی مزاحمت پر عبدالحنان نامی شہری پر فائرنگ کی جس کے بعد علاقے میں شور مچنے پر لوگ بڑی تعداد میں موقع پر جمع ہوگئے۔ عوام …
Read More »
THE PUBLIC POST