Tag Archives: بھارت

مجھے نہیں پتہ پاکستان بھارت کا کیا ہو رہا ہے،سوشل میڈیا نہیں دیکھتا، محمد رضوان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، مجھے نہیں پتہ پاکستان بھارت کا کیا ہو رہا ہے، میں سوشل میڈیا نہیں دیکھتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ہم جب ویرات کوہلی اور جوروٹ سے ملتے ہیں …

Read More »

بھارت میں دورانِ علاج فوت ہونیوالےآریان شاہ کی میت کوئٹہ پہنچادی گئی

بھارت میں دوران علاج وفات پانیوالے نوجوان آریان شاہ کی میت کوئٹہ پہنچادی گئی ہے۔ آریان شاہ کی نماز جنازہ اور تدفین آبائی قبرستان سرکی روڈ میں کی گئی، نماز جنازہ میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 6ماہ سے زیر علاج آریان کی وفات 25 اپریل کو بھارتی شہر چنائی کے اسپتال میں ہوئی، آریان گزشتہ 5 …

Read More »

بھارت نے اگر آگے بڑھنے کی کوشش کی توانہیں نقصان اٹھانا پڑے گا، رانا ثنا اللّٰہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر آگے بڑھنے کی کوشش کی تو انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پوری دنیا کو اتحاد کا پیغام جاچکا ہے۔ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا تھا کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے بیانات …

Read More »

272 پاکستانی بھارت میں ہی رہ گئے،3سال قید کا خدشہ

پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں پھنسے 272 پاکستانیوں کو 3 سال قید یا 3 لاکھ (پاکستانی 9 لاکھ) روپے جرمانے کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے ʼبھارت چھوڑوʼ کا نوٹس مودی سرکار نے 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے بعد جاری کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی …

Read More »

پہلگام واقعہ؛ بھارت کو سچ ہضم نہ ہوا! آفریدی کا بھی یوٹیوب بلاک کردیا

پہلگام واقعے میں اپنی فوجی ناکامی کو چُھپانے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بیانات سے بچنے کیلئے بھارت نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا بھی یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی سفارش پر مجموعی طور پر 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی گئی تھی، جس میں 3 …

Read More »

اگر بھارت نے ثبوت کے بغیر حملہ کیا تو پاکستان بھی اس کا منہ توڑ جواب دیگا: جاوید شیخ

بالی ووڈ کی کئی فلموں میں جلوہ گر ہونے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نامور سینئر اداکار جاوید شیخ نے بھارتی الزام تراشی پر سوال اُٹھا دیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاوید شیخ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں سینئر اداکار نے بھارتی الزام تراشی پر سوال اُٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ بات سمجھ سے …

Read More »

بھارتی اداکار کے ہانیہ عامر کے خلاف نازیبا الفاظ پر بھارتی مداح بھی ناراض

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر آج کل بھارت میں بھی اپنے ڈراموں ’میرے ہمسفر‘ اور ’کبھی میں کبھی تم‘ کی وجہ سے چرچے میں ہیں۔ مگر ان کی شہرت کا یہ سفر ایک ناخوشگوار موڑ پر پہنچ گیا ہے جب ایک بھارتی سی گریڈ اداکار فیضان انصاری نے ہانیہ کے خلاف انتہائی گھٹیا اور گستاخانہ ریمارکس کرکے سوشل میڈیا پر طوفان …

Read More »

ہم پہل نہیں کریں گے مگر بھارت نے کچھ کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے الزامات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم پہل نہیں کریں گے لیکن بھارت نے کچھ کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ سینیٹ میں پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے سے ایوان کو آگاہ کرتے ہوئے سینیٹ میں …

Read More »

بھارت؛ کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان بیدردی سے قتل

بھارت؛ کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان بیدردی سے قتلپولیس نے نوجوان کے قتل کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کرلیا پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان کو ہجوم نے بیدردی سے قتل کردیابھارتی ریاست کرناٹک کے شہر منگلور میں کرکٹ میچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر …

Read More »

بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی بھارتی کشیدگی کے معاملے پر اہم پریس کانفرنس جاری ہے، ان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اپنی اہم پریس بریفنگ میں …

Read More »