کیلیفورنیا میں لگی خوفناک آگ کے متاثرین کی مدد کےلیے سابق امریکی صدر جوبائیڈن کا ایک بیان گزشتہ ہفتے زیر گردش رہا کہ متاثرین کو خوراک اور ایندھن جیسی ضروریات کےلیے 770 ڈالر ادائیگی کی جائے گی۔ سابق صدر جوبائیڈن کے اس بیان کو سوشل میڈیا میں اس انداز سے شیئر کیا گیا کہ آگ سے متاثرہ افراد کےلیے ادائیگی …
Read More »Tag Archives: خصوصی رپورٹس
ٹوتھ برش سے دانت صاف کرنے کا صحیح طریقہ
اپنے دانتوں کو صحیح طریقے سے برش کرنا مُنہ کی حفظانِ صحت کیلئے ضروری ہے۔ یہاں درج ذیل قارئین کیلئے مکمل گائیڈ دی جارہی ہے کہ آپ اپنے دانتوں کو صحیح طریقے سے برش کیسے کریں: 1) صحیح ٹوتھ برش کا انتخاب: نرم ریشوں والے ٹوتھ برش کا استعمال کریں۔ سخت ریشوں والا برش آپ کے مسوڑوں اور دانوں کے اوپر حفاظتی …
Read More »کراچی تا حیدرآباد سپرہائی وے کو 6 رویہ کرنے کا فیصلہ
کراچی: کمشنر کراچی نے کراچی سے حیدرآباد ہائی وے کو موجودہ 4 لین سے 6 لین میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں این ایچ اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کراچی سے حیدرآباد M9 ہائی وے، جو اس وقت …
Read More »زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
شرح سود میں متواتر کمی کے رحجان سے غیرملکیوں کی جنوری میں مارکیٹ ٹریژری بلوں سے 38.5ملین ڈالر کے انخلا اور غیرملکی کمپنیوں کی جانب سے اپنے منافع کو زرمبادلہ کی صورت میں منتقلی کے رحجان کے باعث بدھ کو بھی ڈالر کی پیشقدمی برقرار رہی۔ نئے امریکی صدر کی تبدیل ہونے والی پالیسیوں سے عالمی سطح پر دیگر اہم …
Read More »2025 ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟
2025 ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ جو منفی کام اور سرگرمیاں ہم 2024 میں کرتے چلے آئے ہیں ہم اُن سے اجتناب کریں گے۔ ہم معاشرے کو اپنی مثبت سرگرمیوں کے ذریعے سرسبز، خوبصورت، خوشحال اور پُرامن بنائیں گے۔ اگر ہم آلودگی کا موجب بن رہے ہیں تو ہم اپنے رویے کو مثبت بناکر اپنی اپنی سطح پر معاشرے …
Read More »عازمین حج کی تربیت کا پہلا مرحلہ شروع
عازمین حج کی تربیت کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق جمعرات 23 جنوری کو بنوں، اسلام آباد، منڈی بہاؤالدین، شہید بے نظیر آباد میں حج تربیتی پروگرام منعقد ہوں گے۔ جمعہ 24 جنوری کو چارسدہ، لکی مروت اور اسلام آباد میں عازمین کو تربیت دی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق ہفتہ 25 جنوری …
Read More »والٹن ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بتانے والا 200سال پرانا میگنٹ ٹیلی فون
لاہور: والٹن ریلوے اسٹیشن پر ڈیڑھ سے 200 سال قدیم میگنٹ ٹیلی فون اور ٹرینوں کی آمدورفت بتانے والا سسٹم آج بھی بھرپور طریقے سے کام کر رہا ہے، قدیم ترین سسٹم نے آج کے جدید ترین ٹیکنالوجی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان ریلوے کا ایک اور تاریخی ریلوے اسٹیشن جسے والٹن ریلوے اسٹیشن کے نام سے جانا جاتا …
Read More »اسامہ ستی قتل کیس میں مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
اسلام آباد: عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں ملوث سابق پولیس اہل کاروں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا جب کہ تین سابق پولیس اہلکاروں کو بری کردیا۔ اسامہ ستی قتل کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے سابق پولیس اہلکاروں مجرمان افتخار …
Read More »لاہور ایئر پورٹ سے مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد، آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کردیا گیا
علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور سے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے 13عدد 9 ایم ایم گولیاں کی برآمد ہونے پر اسے آف لوڈ کر دیا گیا۔ اے ایس ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق اے ایس ایف نے …
Read More »جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ
حکومت نے ایک اور بڑی قانون سازی کی تیاری شروع کردی، حکومت نے دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ پیکا میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت فیک نیوز سے متعلق اہم قانون سازی کی جائے گی جسے جلد منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ اتھارٹی کو آن …
Read More »