امریکا کے صدر Donald Trump نے ایک بیان میں ایران سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتِ حال انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور سنگین نتائج کا خدشہ موجود ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران میں سیاسی تبدیلی واقع ہو چکی ہے اور موجودہ قیادت سابقہ کے مقابلے میں …
Read More »Tag Archives: ٹرمپ
ٹرمپ کی آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد کرنے اورایران کو ایک رات میں ختم کرنے کی دھمکی
اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہونے امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی عہدیدار کے دعوے کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ سے کہا کہ اس وقت جنگ بندی نہ کی جائے کیونکہ اس سے اسرائیل کے سکیورٹی مفادات متاثر ہو سکتے ہیں۔ …
Read More »ہماری فوج عظیم، منگل کی ڈیڈ لائن حتمی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر Donald Trump نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی مقررہ ڈیڈ لائن حتمی ہے، اور امریکی افواج کو دنیا کی سب سے طاقتور فوج قرار دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ایسٹر ایگ رول کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس کی میزبانی صدر ٹرمپ اور خاتون اول Melania Trump نے کی۔ تقریب سے خطاب کرتے …
Read More »48 گھنٹے بعد ان پر قیامت ٹوٹ پڑے گی، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
امریکا کے صدر Donald Trump نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے لیے صرف 48 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، بصورتِ دیگر سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کو معاہدہ کرنے یا Strait of Hormuz کھولنے کے لیے دس دن کی مہلت دی گئی تھی، جو …
Read More »ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر ٹرمپ کی برطانیہ اور فرانس پر تنقید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق جاری کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ اور فرانس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے ایران کے خلاف اقدامات میں امریکا کا ساتھ نہیں دیا۔ اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ برطانیہ نے ایران کی حکومت گرانے کی کوششوں میں شامل ہونے سے انکار …
Read More »ٹرمپ کی مقبولیت گر گئی، ایران جنگ نے امریکی صدر کو مشکل میں ڈال دیا
ایران کے ساتھ جاری جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات امریکا کی داخلی سیاست پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ صدارت سنبھالنے کے بعد اب ٹرمپ …
Read More »پاک افغان جنگ پر امریکی صدر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا
امریکی صدر ٹرمپ نے پاک افغان جنگ سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے مداخلت نہیں کروں گا اوراس معاملے میں پاکستان درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ پاکستان اور افغانستان کے …
Read More »ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق 150 دن کے لیے امریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، جبکہ بعض اشیا اس عارضی ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ مستثنیٰ اشیا میں معدنیات، کھاد، دھاتیں اور توانائی آلات سمیت زرعی مصنوعات، …
Read More »وینزویلا کے تیل پر قبضے کی خفیہ کہانی ٹرمپ، امریکی کمپنیوں اور عالمی سیاست کا پردہ فاش
واشنگٹن کی جانب سے وینزویلا کے خلاف حالیہ جارحانہ اقدامات اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیل کمپنیوں کے مالکان کے ساتھ کھلی قربتیں کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم سیاسی و معاشی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں۔ پورے منظرنامے کا جائزہ لیا جائے تو اس کی ترتیب واضح دکھائی دیتی ہے، جس کے مطابق پہلے سیاسی طاقت کا بے …
Read More »فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہواوہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اسے یہ سمجھنا چاہیے کہ اقتدار …
Read More »
THE PUBLIC POST