پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، آج بھی بازار حصص میں تاریخ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعے کے روز) بازار حصص میں شیئرز کی خرید و فروخت میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں 1935 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی ممانعت معاہدے کے تحت ہوا ہے۔ پاکستان کی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کر دی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »پاکستان کی انڈر 15 اسکواش میں بڑی کامیابی
پاکستان کی انڈر 15 اسکواش ٹیم نے ایک اور عالمی اعزاز جیت کر قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد سہیل عدنان نے اسکواش فائنل میں چین کے یوان شی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ سہیل عدنان نے فائنل میں چینی حریف کو 7-11، 9-11، 7-11 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ماضی میں محمد …
Read More »معاشی ترقی اور امن؛ پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری
گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے بھارت پر واضح برتری حاصل کرلی۔ گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادی اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے، پاکستان بھارت اور عالمی اوسط دونوں سے آگے رہا ہے، گلوبل اکناک گیلپ سروے کو 60 ممالک میں …
Read More »سعودی کابینہ کی پاکستان سے توانائی شعبے میں تعاون کے ایم او یو کی منظوری
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبےمیں تعاون کے مفاہتی یادداشت (ایم او یو) کے مسودے کی منظوری دے دی۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جو سعودی وژن 2030ء کے اہداف میں شامل ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کا مقصد سعودی شہریوں اور قیام پذیر افراد کے …
Read More »پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار
پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان شہری شاہ نواز کو داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے گرفتار کیا گیا، افغان شہری نے پاکستان مخالف بیان دینے …
Read More »تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز پاکستان، زمبابوے میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا
تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ مسلسل بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 354 رنز بنائے، لیکن بارش کے باعث زمبابوے کی ٹیم اپنی اننگز شروع نہ کرسکی۔ سمیر …
Read More »افغان پالیسی ساز ہوش کے ناخن لیںایٹمی ملک کو کسی کے ایما پر دباؤ میں لانا ناممکن ہے
پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات اس وقت ایک ایسے تضاد کا شکار ہیں جہاں ایک طرف دہائیوں کی میزبانی ہے اور دوسری طرف کابل کے وزرا کے زہریلے بیانات۔ افغانستان کی موجودہ قیادت شاید اس خام خیالی اور دانستہ بھول کا شکار ہے کہ وہ عالمی فورمز پر پاکستان مخالف بیانیہ بیچ کر یا دشمن ممالک سے پینگیں بڑھا …
Read More »اُمید ہے ایک دن اپنے بچوں کیساتھ پاکستان آسکوں، شاہ رُخ خان
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ ایک دن اپنے بچوں کے ساتھ پشاور آئیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ …
Read More »پاکستان خلائی میدان میں ترقی کیلئےکوشاں ہے، احسن اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان خلائی میدان میں ترقی کے لیے کوشاں ہے، کوانٹم ٹیکنالوجی مستقبل کی عالمی مسابقت کا فیصلہ کرے گی۔ اے آئی رائیز ایکسپو 2025 سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اڑان پاکستان کے ستون ای پاکستان کے تحت پاکستان کو ڈیجیٹائز بنا رہے ہیں، تین نئے نیشنل …
Read More »
THE PUBLIC POST