Tag Archives: خاتون

پشاور: دوران پور کی نہر سے خاتون کےمہندی لگے اعضاء برآمد

پشاور کے علاقے دوران پور کی ایک نہر سے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نہر سے برآمد ہونے والے انسانی اعضاء کو فارنزک تجزیے کےلیے لاہور کی لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تمام تھانوں کو لاپتہ خاتون سے متعلق اطلاع تھانا شاپور میں دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے …

Read More »

کراچی: بدر کمرشل فیز 5 میں خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ گُتھی نہ سلجھی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل فیز فائیو میں خاتون کی موت کیسے واقع ہوئی؟ گُتھی نہ سلجھ سکی۔ وزیر ترقی نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے خاتون کی مشکوک موت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سے واقعے کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔ انہوں نے واقعے کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

خاتون کی مزاحیہ حرکت نےدلہن کی انٹری خراب کردی

شادی میں سب سے یادگار لمحہ دلہا دلہن کی ہال میں انٹری کا ہوتا ہے جب وہ ایک ساتھ مہمانوں کے سامنے تقریب میں داخل ہوتے ہیں اور اس یادگار لمحے کو ہمیشہ کیلئے کیمرے میں محفوظ کرلیتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک خاتون کی حرکت سے دلہن کی انٹری …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا مبینہ اغوا خاتون کو زندہ یا مردہ برآمد کر کےپیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر اغوا خاتون کو زندہ یا مردہ برآمد کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ کاہنہ سے مبینہ اغوا خاتون کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ حیرت ہے آپ سے ایک خاتون ریکور نہیں ہورہی، فوزیہ کا سراغ اس کے گھر سے ملے گا۔ آئی جی …

Read More »

حافظ آباد: خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

حافظ آباد میں سی سی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سی سی ڈی پولیس کے مطابق ملزم موٹرسائیکل پر فرار کی کوشش میں گر پڑا جس کی وجہ سے اس کی انگلی ٹوٹ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ سی سی ڈی حافظ آباد …

Read More »

کینیڈا میں بھارتی نژاد خاتون کا قتل،مشتبہ شخص بھارت فرار

کینیڈا میں 27 سالہ بھارتی نژاد خاتون، امن پریت سینی کو بھارتی شہری نے بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا۔ کینیڈین پولیس کے مطابق مقتولہ کی تشدد زدہ لاش صوبہ اونٹاریو کے علاقے لنکن کے ایک پارک سے برآمد ہوئی۔ نیاگرا ریجنل پولیس سروس نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امن پریت قتل کا ملزم 27 سالہ منپریت …

Read More »

میرپورخاص: شکایت درج کرانے کیلئے آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل

سندھ کے شہر میرپور خاص میں شکایت درج کرانے کیلئے آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ماروی ٹاؤن کی رہائشی متاثرہ خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے ڈی آئی جی آفس میں مقدمہ درج کروایا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق بعد جب وہ طلاق ہونے کے بعد 7 …

Read More »

گھر سے 6 لاشیں ملنے کا معمہ حل! شوہر اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والی خاتون کا آخری ویڈیو بیان سامنے آگیا

خیرپور (پبلک پوسٹ)معروف تاجر کے گھر میں شوہر اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والی خاتون کا آخری ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور کے معروف تاجر چوہدری بشیر آرائیں کے گھر سے بیٹے، بہو اور چار کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا۔ …

Read More »

اسلام آباد: خاتون سے زیادتی کیس:ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (پبلک پوسٹ )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نجی مال میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس نے گرفتار ملزمان فیصل جلال اور حفیظ اللہ کو عدالت میں پیش کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کیس کی سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کے میڈیکل چیک اپ کیلئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا …

Read More »

مریضوں کو بے ہوش کرنے کے بعدقائم کرتی تھی جنسی تعلقات ۔ خاتون ڈاکٹر کی حقیقتآئی سامنے تو جج صاحب کے بھی اڑے ہوش!

ڈاکٹروں پر لو گ اعتماد کرتے ہیں ،انہیں اپنی صحت کا محافظ سمجھتے ہیں لیکن تصور کریں کہ جب ڈاکٹر خود ایک محافظ سے شکاری بن جاتا تو کیا ہوتا ہے؟ حال ہی میں ایک ہندوستانی نژاد کینیڈین ڈاکٹر کے بارے میں چرچا ہورہی ہے جس نے اپنے مریضوں کو بے ہوش کرنے کے بعد ان کے ساتھ جنسی تعلق …

Read More »