اسلام آباد: پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کے پالیسی بیسڈ قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ جس کے تحت ملک میں مالیاتی شعبے کی اصلاحات اور انشورنس سیکٹر کی ترقی کے لیے معاونت فراہم کی جائے گی۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق اے ڈی بی انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے تحت پاکستان …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ بچے تعلیم سے محروم ، خطرناک کام کرنے پر مجبور
پاکستان میں تعلیم کے حصول کے بجائے تقریباً ایک کروڑ بچے مزدوری اور مشقت کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں یونیسف اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی مشترکہ رپورٹ کے حوالے سے سنگین اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں، جن کے مطابق ملک میں 80 لاکھ سے زیادہ بچے چائلڈ لیبر کا شکار …
Read More »ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان کی ایک نہیں بلکہ دونوں ٹیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارت کے راہول بیتھا اور سورج کمار کو 0-2 سے شکست دی جب کہ دوسری ٹیم محمد حمزہ …
Read More »اسکواش چیمپین شپ: پاکستان ٹیم ون نے دو میچ جیت لیے، جمعہ کو بھارت سے مقابلہ ہوگا
تیسری ایشین ڈبل اسکواش چیمپین شپ میں پاکستان ٹیم ون نے اپنے دونوں میچز جیت لیے، جمعہ کو پول کے آخری میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا، پاکستان ٹیم ٹو پہلے میچ میں فتح پانے کے بعد دوسرے مقابلے میں ناکام رہی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملائشیا کے شہر سرا واک میں جاری تیسری ایشن ڈبل اسکواش چیمپین …
Read More »پاکستان اور ایران کا تجارت کا حجم10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور ایران نے دو طرفہ اقتصادی تعاون اور سرحدی تجارت کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ سے ملاقات کی، جس …
Read More »پاکستان جنگ کی قیمت کواچھی طرح جانتا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کی قیمت کو اچھی طرح جانتا ہے۔ بلاول بھٹو نے بجٹ بحث پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری دنیا کیلئے امید کی ایک نئی کرن پیدا ہوئی ہے، ایران امریکہ معاہدہ اس بات کا ثبوت ہے امن جنگ سے بہتر ہے۔ ان کا …
Read More »اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں انشورنس شعبے کی اصلاحات اور مالی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے 70 کروڑ ڈالر کے پالیسی بیسڈ قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ پروگرام کا مقصد انشورنس کوریج میں اضافہ، مالیاتی تحفظ کے خلا کو کم کرنا، نجی شعبے کی شمولیت کو فروغ دینا اور پائیدار اقتصادی …
Read More »پاکستان بھارت سے زیادہ ترقی یافتہ ہے: ہارون شاہد
کراچی: پاکستانی اداکار اور گلوکار ہارون شاہد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جو تصویر پیش کی جاتی ہے، وہ حقیقت سے مختلف ہے، جبکہ ترقی، انفرااسٹرکچر اور شہری سہولتوں سے متعلق پاکستان بھارت سے زیادہ بہتر ہے۔ ہارون شاہد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے پاکستان اور بھارت کے بارے …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1400سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 510 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے …
Read More »نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جلال الدین سورڈ مقابلہ جیت لیا
تاشکند: پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں ہونے والے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے کامن ویلتھ چیمپئن نوح دستگیر نے ورلڈ اسٹرانگ مین مقابلوں میں ’جلال الدین سورڈ‘ کا ٹائٹل جیت لیا۔ نوح دستگیر بٹ نے کوریائی حریف کو شکست دی۔ Pakistan's Nooh Butt wins the Jalaluddin Sword at the …
Read More »
THE PUBLIC POST