سولجر بازار میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت20 سالہ معیز کے جاں بحق ہونے سے قبل ہی پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا تھا،
پولیسواردات کا مقدمہ معیز جاوید کے بھائی مزمل جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیامقدمہ الزام نمبر 375/25 لوت کی مزاحمت پر زخمی کیے جانے کی دفعہ 393 اور 394 کے تحت درج کیا گیا ہےمیں اپنے بھائی معیز کے ساتھ رات دکان بند کرکے موٹر سائیکل پر گھر کی طرف جارہا تھا
،مزمل جاویدبہادر یار جنگ روڈ، یامین کباب پر ہم رکے،متنمیں رول لینے ہوٹل پر گیا
، معیز موٹر سائیکل پر کھڑا رہا،متنمیں نے دیکھا کہ موٹر سائیکل سوار دو مسلح ملزمان آئے، معیز سے چھینا جھپٹی کرنے لگے،
متناسی دوران گولی چلنے کی آواز آئی اور معیز گر پڑا،متنمیں نے بھاگ کر بھائی کو اٹھایا، کمر کے نیچے لگنے والی گولی پیٹ سے پار ہوگئی تھی،
معیز کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسا،پو لیس مقتول معیز جاوید پٹیل پاڑہ کے قریب شہزادہ پلازہ کا رہائشی تھامعیز کے جاں بحق ہونے کے بعد قتل کی دفعہ کا اضافی کیا جائے گا، پولیس
THE PUBLIC POST