کراچی میں کورونا سے 4 اموات کی خبر پر محکمہ صحت سندھ کی وضاحت سامنے آگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق صرف کورونا کو ان اموات کی وجہ قرار دینا درست نہیں، چاروں مریض 60 سال سے زائد عمر کے تھے جو دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ کراچی کے نجی اسپتال میں روز کورونا کے 8 سے …
Read More »پاکستان
سندھ: سرکاری اسکولوں کے طلباء کی آنکھوں کا معائنہ کرانے کا فیصلہ
محکمۂ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کے طلباء کی آنکھوں کا معائنہ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر ایجوکیشن کو اسکولوں میں تعاون کی ہدایت کےلیے تمام اضلاع کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں آنکھوں کے معائنے کے لیے این جی او کو این او سی دے …
Read More »کراچی: ڈیفنس کی رہائشی عمارت کی25ویں منزل سے لڑکی گر کر جاں بحق
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں رہائشی عمارت کی 25ویں منزل سے گر کر لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ضلع جنوبی کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کا بیان قلم بند کیا گیا ہے۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹی کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی، اس …
Read More »شدید طوفان، کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
لاہور (پبلک پوسٹ)میں شدید طوفانِ باد و باراں اور موسمی خرابی کے باعث پروازوں کو دشواری کا سامنا ہے، کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز شدید طوفان کے باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پہنچنے والی 2 پروازوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔ شدید طوفان کے باعث کراچی سے …
Read More »شدید طوفان، کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
لاہور میں شدید طوفانِ باد و باراں اور موسمی خرابی کے باعث پروازوں کو دشواری کا سامنا ہے، کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز شدید طوفان کے باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ لاہور ایئر پورٹ پہنچنے والی 2 پروازوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔ شدید طوفان کے باعث کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز خوفناک حادثے …
Read More »پنجاب حکومت خواتین کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کررہی ہے‘مریم نوازسے ایتھلیٹ مونا خان کی ملاقات
لاہور(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایتھلیٹ،جرنلسٹ مونا خان اور کوچ محمد یوسف نے ملاقات کی۔ ایتھلیٹ مونا خان کو 42.2 کلو میٹر طویل لندن میراتھن 2025 کو مکمل کرنے کا اعزاز حاصل ہے،ایتھلیٹ مونا خان اورکوچ محمد یوسف نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو گولڈ میڈل پیش کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ایتھلیٹ مونا خان اور کوچ محمد یوسف …
Read More »شہباز شریف اور ان کے بیٹوں کی بریت کیخلاف درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف، ان کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی بریت کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ شہزاد اکبر نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی بریت کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔ عدالت نے شہزاد اکبر کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کردی۔ حمزہ، سلمان شہباز کے کاروبار کی تفصیلات نیب میں جمع …
Read More »اسٹیبلشمنٹ کے دروازے پر دستک دے دے کر پی ٹی آئی کے ہاتھ زخمی ہوگئے ہیں ، سینیٹر عرفان صدیقی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سٹیبلشمنٹ کے دروازے پر دستک دے دے کر پی ٹی آئی کے ہاتھ زخمی ہوگئے ہیں، سٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے بات چیت نہیں کررہی تو ہم کیا کریں،بانی پی ٹی آئی عمران خان فوج کی دہلیز پر کب سے بیٹھے ہیں، اگر یہ ڈیل اور …
Read More »گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحو ں کی گاڑی مل گئی
گلگت سے اسکردو جاتے ہوئے لاپتہ گجرات کے 4 نوجوان سیاحوں کی گاڑی مل گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں اسکردو میں استک نالے سے ملی ہے، تاہم لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے۔ واضح رہے کہ چاروں سیاح 16 مئی کو گلگت سے اسکردو جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے تھے۔ اہل …
Read More »بحیرہ عرب میں کم دباؤ مزید شدید ہوگیا؛ پاکستان کے ساحلوں کو کتنا خطرہ ہے؟
کراچی(پبلک پوسٹ)بحیرہ عرب میں موجود کم دباؤ مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے بعد اس کے پاکستانی ساحلوں کو نقصان پہنچانے یا نہ پہنچانے کے حوالے سے پیش گوئی بھی سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اطلاع کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود کم دباؤ نے …
Read More »
THE PUBLIC POST