جرائم

ریاست سے غداری کی جس پر شرمندہ ہوں:گرفتار لیکچرر کا اعترافی بیان

بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ میں نے ریاست کے ساتھ غداری کی ہے جس پر میں شرمندہ ہوں۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بیوٹم یونیورسٹی کے لیکچرر کا اعترافی بیان نشر کیا گیا جس میں ملزم نے بتایا کہ ہم دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے ٹیلی …

Read More »

صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )سول اسپتال حیدرآباد میں کراچی کے صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ خاور حسین کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ خاور حسین کی خودکشی یا قتل کے حوالے سے کوئی رائے نہیں دے سکتا، کچھ نمونے لیے ہیں، …

Read More »

لاہور: بزرگ خاتون کی بالیاں نوچنے والاملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک

بزرگ خاتون کی بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کی بالیاں نوچنے والا ملزم ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق سی سی ڈی اہلکار اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تھانہ مناواں جارہے تھے۔ اس دوران 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ …

Read More »

لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی گئیں

لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی گئیں۔ غازی آباد میں بزرگ خاتون کے ساتھ واردات ہوئی، وہ دکان پر بیٹھی تھیں کہ ایک شخص ان کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہو گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی، جس کی فوٹیج میں دیکھا جا …

Read More »

سکھر: بااثر شخص کا طالبہ کو دوستی کا پیغام،اغواء کی کوشش، 9 افراد پر مقدمہ درج

سکھر میں ویمن یونیورسٹی کی طالبہ کی مدعیت میں 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سکھر پولیس کے مطابق مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ بااثر شخص دوستی کے لیے طالبہ کو پیغام بھیجتا تھا۔ اسلامیہ کالج پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر طالبہ کو ہراساں کرنے پر برطرف مقدمے کے متن کے مطابق مقدمے کے بعد …

Read More »

غیر ت کے نام پر ایک اور شادی شدہ خاتون کی جان لے لی گئی

غیر ت کے نام پر ایک اور شادی شدہ خاتون کی جان لے لی گئی۔ بہاولپور کے علاقے تلہڑ میں خاتون کو شوہر، سسر اور دیور نے قتل کر دیا۔ ملزمان تدفین کر رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس …

Read More »

کراچی: باپ کی بچوں کیساتھ سمندر میں ڈوبنے کی دل دہلانے والی ویڈیو آگئی

کراچی (پبلک پوسٹ )باپ کی بچوں کیساتھ سمندر میں ڈوبنے کی دل دہلانے والی ویڈیو آگئی کراچی میں دو دریا میں باپ کی اپنے 2 بچوں کے ساتھ سمندر میں ڈوبنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں باپ کو بچوں سمیت سمندر میں ڈوبتے اور شہریوں کو ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ 4 روز قبل …

Read More »

کراچی: دو دریا پر سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے ساحل دو دریا کے قریب سمندرمیں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دو دریا پر ڈوبنے والے 2 بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا تھا اور تیسرے شخص کی تلاش جاری تھی۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ اب سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی …

Read More »

اقوام متحدہ کے کیمروں نے امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پراسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مناظر دکھا دیے

اقوام متحدہ کے کیمروں نے امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مناظر دکھا دیے۔ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت اب بھی جاری ہے، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 111 فلسطینی شہید اور 820 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاقہ کشی اور غذائی قلت سے بھی مزید 7 فلسطینی …

Read More »

خیرپور: سڑک کے کنارے سوئے مزدوروں پر ٹریلر چڑھ گیا، 4 جاں بحق

خیرپور میں قومی شاہراہ کے کنارے سوئے مزدوروں پر ٹریلر چڑھ گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ حادثے کے شکار افراد کھجور کے باغ میں مزدوری کے لیے آئے تھے۔ پولیس نے ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

Read More »