سوشل میڈیا پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاندان کو کئی سال بعد بیٹی پیدا ہونے کی خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خوشگوار واقعہ بھارت کی مدھیہ پردیش ریاست کے شہر اندور میں پیش آیا جہاں ایک خاندان کے ہاں 52 سال بعد پہلی بیٹی پیدا …
Read More »دنیا
سلمان خان کی سنجے دت کیلئےمحبت بھری پوسٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور معروف اداکار سنجے دت کی دیرینہ دوستی ایک بار پھر مداحوں کے دل چھو گئی۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سنجے دت سے حالیہ ملاقات کی چند دل کو چھو لینے والی تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں دونوں اداکار ایک دوسرے کو گرمجوشی سے گلے لگاتے ہوئے نظر آ رہے …
Read More »روس کا یوکرین پر حملہ4 افراد ہلاک
یوکرینی حکام کے مطابق روس نے تازہ حملوں میں مختلف علاقوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ حملوں سے رہائشی عمارتوں اور دیگر شہری تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا، جبکہ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب روس نے …
Read More »مراکش سے 49 ہزار افراد اسپین میں داخل، میڈرڈ کا فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
اسپین اپنی فوج کو مراکش کے ساتھ اپنی سرحد پر سیوٹا شہر میں امن بحال کرنے کے لیے تعینات کرنے جارہا ہے جہاں ہزاروں تارکین وطن شہر میں داخل ہوگئے جبکہ اس کوشش میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب سیوٹا میں مقامی حکام نے مرکزی حکومت سے سرحدی خلاف ورزی پر …
Read More »شہناز گل بھی پاکستانی ڈراموں کی فین نکلیں
بھارتی اداکارہ اور ماڈل شہناز گل نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری اور اس کے فنکاروں کی کھل کر تعریف کر دی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شہناز گل نے پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے اپنی پسند کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان ڈراموں میں رشتوں اور محبت کو انتہائی خوبصورتی اور حقیقت کے قریب انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ اداکارہ …
Read More »امن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونےاور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ آف پیس نے غزہ میں حماس اور دیگر مسلح گروپوں کی مکمل غیر مسلحی کے حوالے سے ایک معاہدہ طے کر لیا ہے جس کے بعد مرحلہ وار اسرائیلی افواج کا غزہ سے انخلا بھی عمل میں آئے گا۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں …
Read More »میں نے اپنی والدہ کوزندگی کی جنگ لڑتے دیکھا: سنجے دت
بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی تکلیف دہ باب کو یاد کرتے ہوئے والدہ نرگس دت کی کینسر کے باعث موت کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ 67 سالہ اداکار نے 1981ء میں فلم روکی سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا، حالیہ گفتگو کے دوران انہوں نے اپنی والدہ نرگس دت …
Read More »ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا
واشنگٹن: ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے حوالے سے امریکی عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان حکمت عملی پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے اعلیٰ حکام اس بات پر مختلف رائے رکھتے ہیں کہ ایران کے خلاف جنگ کو کس حد تک وسعت دی جائے۔ امریکی اخبار کے مطابق …
Read More »ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کونشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے
واشنگٹن / تہران: امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے درجنوں فوجی اہداف پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک روز قبل امریکی افواج پر کیے گئے مبینہ ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے جواب میں کی گئی۔ سینٹ کام کے بیان کے مطابق حملوں …
Read More »جان خطرے میں ڈال کر بچے کو بچانے والا16 سالہ لائف گارڈ، ٹرمپ بھی متاثر ہو گئے
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کروز میں 16 سالہ لائف گارڈ رائڈر ولیمز نے خطرناک سمندری لہروں میں پھنسے 10 سالہ بچے کی جان بچا کر بہادری کی مثال قائم کر دی۔ یہ واقعہ سانتا کروز کے سی برائٹ بیچ پر پیش آیا، جہاں تیز اور بلند لہروں نے 10 سالہ بچے کو سمندر میں تقریباً 15 گز دور …
Read More »
THE PUBLIC POST