دنیا

امریکی حملوں کے بعدیو اے ای اور ایران کے درمیان برف پگھلنے لگی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کے حکام کے درمیان تہران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی ملاقات ہوئی، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نمایاں تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ہونے والی یہ ملاقات اس …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کا سنسنی خیز آغاز، جنوبی کوریا نے افتتاحی میچ جیت لیا

جنوبی کوریا نے فیفا ورلڈ کپ کے گروپ اے کے افتتاحی میچ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے چیک ریپبلک کو 2-1 سے شکست دے دی. جنوبی کوریا کے متبادل کھلاڑی اوہ ہیون گیو نے 80ویں منٹ میں فیصلہ کن گول کر کے میچ کا پانسہ پلٹا۔ میچ کے آغاز میں جنوبی کوریا کے کپتان سون ہیونگ من نے کئی …

Read More »

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

نیویارک:امریکا کی جانب سے ایران پر مجوزہ فوجی حملہ مؤخر کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں کے خدشات میں کمی آئی اور مارکیٹ کا دباؤ کم ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر منصوبہ بند حملہ …

Read More »

ارجنٹائن میں فیفا ورلڈکپ دیکھنے کے لیے مفت ٹی وی دینے کا اعلان

بیونس آئرس: فٹبال ورلڈکپ سے قبل ارجنٹائن میں فٹبال بخار کے ساتھ ایک انوکھی صورتحال سامنے آئی ہے، امریکا کا ویزا نہ ملنے والے شائقین کو تسلی دینے کے لیے ایک مقامی کمپنی نے مفت ٹی وی دینے کا اعلان کیا ہے۔ ارجنٹائن میں کئی فٹبال شائقین کو 2026 ورلڈکپ دیکھنے کے لیے امریکا کا ویزا نہیں مل سکا، تاہم …

Read More »

چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

چین میں ایک حالیہ دھماکے 7 افراد اور 17 زخمی ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقے گوانگسی میں علی الصبح ایک دھماکے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ وہ حادثے کی وجہ کی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ گیس پائپ لائنوں کے خطرے کو مسترد کردیا ہے۔ زخمی ہونے والے …

Read More »

ایران کے اُردن میں امریکی اڈے پر 12 میزائل حملے

ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن میں الازرق ایئر بیس کو 12 بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جہاں امریکی F-35، F-16 اور F-15 لڑاکا طیارے تعینات تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا کہ یہ حملے ایران پر امریکی حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں جن میں تفریحی مرکز، ایک صنعتی …

Read More »

ایرانی ٹیم کو تہران سےبس پر بھی لانا پڑا تو لاؤں گا: صدر فیفا

میکسیکو سٹی: فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے کہا ہے کہ ایران کی ٹیم کو ورلڈ کپ میں لانے کے لیے بس پر تہران جانا پڑا تو خود جاؤں گا۔ ورلڈ کپ کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں ایرانی قومی ٹیم کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے بارے میں کہتا چلوں کہ میں بہت خوش …

Read More »

پاکستانی ٹیم ’4 تھرائیوز‘ نے پب جی موبائل گلوبل اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی ٹیم ’4 تھرائیوز‘ نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہونے والے پب جی موبائل گلوبل اوپن کے سیزن 1 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 5 لاکھ ڈالرز کے انعامی فنڈ کے لیے پب جی موبائل گلوبل اوپن میں دنیا بھر کی 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا …

Read More »

فیفا ورلڈکپ بھی سیاست سے داغدار، ایران کیلیے مختص ٹکٹ واپس لے لیے گئے

فیفا ورلڈکپ 2026 بھی سیاست سے پاک نہ رہ سکا، ایرانی شائقین کے لیے مختص ٹکٹس واپس لے لیے گئے۔ ایران فٹبال فیڈریشن نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے چند روز قبل اس کے حصے کے ٹکٹ واپس لے لیے گئے ہیں، جس کے باعث وہ ایرانی شائقین جو پہلے ہی سفر اور دیگر انتظامات مکمل …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے معروف ریفری کو امریکا میں داخلے سے روک دیا

امریکی امیگریشن حکام نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے فیفا کے نامزد کردہ صومالی ریفری عمرعبدالقادر آرتان کو میامی ایئرپورٹ پر روک دیا اور واپس بھیج دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، صومالیہ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز ریفری عمر عبدالقادر آرتان عالمی کپ میں اپنی پروفیشنل ذمہ داریاں نبھانے کے لیے امریکا پہنچے تھے۔ تاہم، میامی انٹرنیشنل …

Read More »