سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ سامعہ حجاب اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب انہوں نے سوشل میڈیا پر یہ انکشاف کیا کہ انہیں دھمکیاں دی گئیں ہیں اور اپنے گھر سے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی تھی، سامعہ حجاب نے میڈیا پر آکر اعلان کیا تھا کہ …
Read More »شوبز
کترینہ کیف اور وکی کوشل نے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی
بالی ووڈ کی سپر اسٹار کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی۔ گزشتہ کئی دنوں سے کترینہ کیف کی ماں بننے کی خبریں سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا پر گردش کر رہی تھیں جس کی اب اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل نے بذات خود تصدیق کردی ہے۔ کترینہ اور وکی نے …
Read More »انڈسٹری کے بااثر شخص نے ہراسانی کا نشانا بنایالیکن اسکا نام نہیں بتا سکتی: دُعا ملک
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیمہ ملک کی بہن اور سابق گلوکارہ و میزبان دُعا ملک کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ میرے بچے کبھی شوبز انڈسٹری میں کام کریں۔ حال ہی میں سابق گلوکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان آن لائن شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر کھل کر بات چیت کی اور …
Read More »بھارت سے دوبارہ شکست کے بعد مریم نفیس کی محسن نقوی سے دلچسپ درخواست
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست کے بعد پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کا ردعمل سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اداکارہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے ٹیم میں انڈر 19 کھلاڑیوں کو موقع دینے کی اپیل کی۔ مریم نفیس نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر …
Read More »دعا ملک نے انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف کردیا، مشہور شخصیت ملوث
اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے پہلی مرتبہ کھل کر انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا، اور اس واقعے میں ملوث شخصیت پاکستان کی ایک نہایت معروف ہستی ہیں۔ دعا ملک نے یہ بات ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران بتائی، جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری کے مختلف پہلوؤں …
Read More »کنگ خان اور دیپیکا پڈوکون ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار
بالی ووڈ کی سپر اسٹار جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون جلد اپنی چھٹی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ’کنگ‘ کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر سن کر اس خوبصورت جوڑی کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ اُٹھی …
Read More »کپل شرما مشکل میں پڑگئے، 25 کروڑ کا لیگل نوٹس مل گیا
معروف بھارتی کامیڈین اور میزبان کپل شرما کو اپنے شو میں بابو راؤ کا کردار پیش کرنے پر لیگل نوٹس مل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم پروڈیوسر فیروز ناڈیاوالا نے شو کو فلم ہیرا پھیری کا مشہور کردار بابو راؤ پیش کرنے پر 25 کروڑ روپے کا نوٹس بھیجا ہے۔ دی گریٹ انڈین کپل شو میں مشہور بابو …
Read More »ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد
ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کی۔ ثنا یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار …
Read More »پوڈکاسٹ میں مجھ سے الٹی سیدھی باتیں کرواکر ویوز حاصل کیے گئے، ناصر ادیب
فلم ساز ناصر ادیب نے کہا ہے کہ ماضی میں ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے انہیں پوڈکاسٹ میں بٹھاکر اداکاراؤں کے ماضی میں پوچھ کر اپنے پروگرام کے ویوز بڑھائے گئے۔ ناصر ادیب ماضی میں ’سنو ٹی وی‘ کے ساتھ پوڈکاسٹ کرتے تھے، جس میں انہوں نے اداکارہ ریما خان اور نیلی سمیت دیگر اداکاراؤں کے ماضی …
Read More »شوٹنگ کے دوران سینئر اداکار و اداکارہ نے ذلیل کیا، مزنا وقاص
معروف اداکارہ مزنا وقاص نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ان کی جانب سے صحیح پرفارمنس نہ کرنے پر سینئر اداکار و اداکارہ نے انہیں سب کے سامنے ذلیل کیا۔ مزنا وقاص کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو کہ چند سال پرانی ہے۔ اداکارہ نے ٹی …
Read More »