سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت بھی کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے میں موجود ہیں جہاں سڑک پر پانی جمع ہے۔ سکندر بخت کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ’میں نے کشتی منگوائی ہے، تاکہ …
Read More »پاکستان
راشد منہاس شہید کا 54 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
پاک فضائیہ کے جانباز ہیرو پائلٹ افسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کا آج 54واں یومِ شہادت منایا جارہا ہے۔ پائلٹ افسر راشد منہاس شہید نے 20 اگست 1971ء کو جام شہادت نوش کیا، وہ معمول کی ٹریننگ فلائٹ کے لیے جہاز میں سوار ہوئے تو بنگالی انسٹرکٹر نے زبردستی جہاز کا کنٹرول سنبھال لیا۔ پائلٹ افسر راشد منہاس شہید …
Read More »وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
پشاور(پبلک پوسٹ)وزیراعظم اور فیلڈ مارشل آرمی چیف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزراء اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع سوات، بونیر، شانگلہ اور صوابی کا دورہ کیا۔ وزیراعظم …
Read More »کراچی میں آج بھی موسلا دھار بارش جاری، ناقص نکاسی آب کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خطرہ
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ناقص نکاسی آب کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خطرہ برقرار ہے۔ این ڈی ایم اے کے ایمرجنسیز آپریشن سینٹرنے کہا کہ اگلے 12-24 گھنٹوں میں کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص، سکھر اور ملحقہ علاقوں میں انتہائی موسلادھار بارشیں متوقع ہے۔ بیان …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
شارع فیصل، پی ای سی ایچ ایس، گلشن اقبال، صدر، ایئرپورٹ، نرسری اور دیگر علاقوں میں بارش شروع ہو گئی۔ گلزار ہجری اسکیم 33، سہراب گوٹھ سپر ہائی وے اور جناح اسپتال کے اطراف میں بھی بارش شروع ہو گئی۔ حکام نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »کل جو کراچی میں ہوا ہے اس کےسب ذمے دار ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل جو کراچی میں ہوا ہے اس کے سب ذمے دار ہیں۔ منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ کراچی میں کروڑوں اربوں روپے نالوں کی صفائی کے لیے ہوتے ہیں لیکن صفائی نہیں ہوتی۔ حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ …
Read More »کراچی، 550 فیڈر پر بجلی کی فراہمی معطل، شہری بلبلا اُٹھے
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی، 550 فیڈر پر بجلی کی فراہمی معطل، شہری بلبلا اُٹھے کراچی کے550 فیڈر پر بجلی کی فراہمی معطل، کئی علاقوں میں 16 گھنٹے سے بجلی بند ہونے کے سبب شہری گرمی اور حبس سے بلبلا اٹھے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ موسلادھار بارش کے باعث شہر میں شاہراہیں زیر آب ہیں۔ کراچی میں بارش …
Read More »کراچی: گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر 145 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ شارع فیصل پر 133، گلشن معمار میں 102، …
Read More »کراچی میں اس وقت کہاں کہاں پانی جمع ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد شہر کی مختلف سڑکوں پر تاحال پانی جمع ہے۔ شارع فیصل پر ایف ٹی سی، بلوچ کالونی اور ملیر ہالٹ کے مقام پر بارش کا پانی جمع ہے۔ اس کے علاوہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ انڈر پاس، عیسیٰ نگری اور ٹاور کے مقام پر بھی بارش کا …
Read More »کراچی:سڑک پر کمر تک پانی، سیکیورٹی گارڈز کاکیش محفوظ کرنے کا منفرد منظر
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں شدید بارش کے بعد کیش وین بھی پانی میں پھنس گئی، اس دوران سیکیورٹی گارڈز کا کمر تک پانی میں کیش محفوظ کرنے کا منفرد منظر وائرل ہوگیا۔ شدید مون سون بارشوں نے شہر کو ایک بار پھر ڈبو دیا، کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST