پاکستان

سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے جب کہ جمعہ کو سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار …

Read More »

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

کراچی:شہر قائد میں گزشتہ روز بارش کے بعد موسم خوشگوار اور خوش آئند رہا، جس سے شہریوں کے لیے دن بھر خوشگوار ماحول قائم رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج دن کے اوقات میں درجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے، اور آج سے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ صبح کے وقت کم از کم …

Read More »

ای چالان میں کس کو 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے؟ ڈی آئی جی ٹریفک کا جواب عدالت میں جمع

ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔ ای چالان کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرااسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کا …

Read More »

کراچی: گلستانِ جوہر سے کرسی پر بندھی لاش برآمد

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں کرسی پر بندھی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لاش پر تشدد کے نشانات ہیں، واقعے کی تفتیش کے لیے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم …

Read More »

پولیس تشدد سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور پر جھلس گیا، اہلکار اسپتال چھوڑ کر غائب

راولپنڈی:پولیس تشدد سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور پر جھلس گیا ، جسے اہل کار مبینہ طور پر اسپتال چھوڑ کر غائب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کی پولیس چوکی حمیداں پر انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر پولیس تشدد و بدسلوکی سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور آگ سے جھلس گیا جب …

Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 933ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 16ہزار 062روپے کی …

Read More »

گھر کے باہر کھیلتا 2 سالہ بچہ اغوا، موٹرسائیکل سوار ملزم کی فوٹیج سامنے آ گئی

لاہور:گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 2 سالہ بچے کو اغوا کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ ذرائعکے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے سے 2 سالہ بچہ زوہان اغوا ہو گیا۔ اس حوالے سے اہل خانہ نے بتایا کہ زوہان گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک گھر سے باہر نکل گیا۔ اہل خانہ کے مطابق …

Read More »

کراچی میں رمضان کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی میں رمضان کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمت آسمان کو پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرکاری نرخ سے زائد پھلوں کی فروخت جاری شہریوں کے لیے رمضان میں غذائیت کا حصول مشکل ہوگیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کھانے پینے کی دیگر اشیاء کے ساتھ پھلوں کی قیمت …

Read More »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3اہلکار زخمی

کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی کے نتیجے میں فتنۃ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک اور 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ذرائعکے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر مبنی ایک اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں …

Read More »

سابق کرکٹ لیجنڈز کا حکومتِ پاکستان کو خط، عمران خان کی صحت کی خبروں پر اظہارِ تشویش

دنیائے کرکٹ کے 14 نامور سابق کپتانوں نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کے نام خط لکھا ہے جس میں عمران خان کے فوری طبی معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان کے نام لکھے گئے اس کھلے خط میں کرکٹ کے مایہ ناز …

Read More »