پاکستان

کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد لاہور کے میو اسپتال میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 60 سالہ لکی ڈیئر گزشتہ آٹھ ماہ سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ ذرائع کے مطابق کامیڈین لکی ڈیئر گزشتہ چند روز سے کومہ میں چلے گئے تھے۔ کامیڈین لکی ڈیئر نے درجنوں اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں …

Read More »

امید ہے پاکستان جلد فلسطین اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے 20 ہزار فوجی فلسطین بھیجنے کی پیشکش کی ہے، امید ہے پاکستان بھی فلسطین فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں وفد کی قیادت کی، آسٹریلیا، …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات پر موجود ہوا کا کم دباؤ کا سسٹم کراچی سے تقریباً 340 کلو میٹر دور ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات یا کل صبح تک یہ سسٹم بحیرہ عرب میں داخل ہونے کا امکان …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، آپریشن تاحال جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے زہری میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر آپریشن کیا، زہری کے ملحقہ پہاڑوں میں فتنہ الہندوستان کی موجودگی اور نقل و حرکت کی خفیہ اطلاعات تھیں۔ …

Read More »

پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، جدید کروز میزائل’’فتح-4‘‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملکی ماہرین کے تیار کردہ فتح 4 گراؤنڈ لانچ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل 750 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، فتح-4 کی شمولیت سے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی استعداد کار میں مزید …

Read More »

کراچی؛ سواری کی منتظر  لڑکی کو ایک ہی ڈاکو نے چند لمحوں میں 2 مرتبہ لوٹ لیا

کراچی(پبلک پوسٹ)ماڈل کالونی میں سواری کے انتظار میں کھڑی لڑکی کو ایک ہی ڈاکو نے چند لمحوں میں 2 مرتبہ لوٹ لیا۔ گلی میں کھڑی لڑکی سے ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ماڈل کالونی کے علاقے میں پیش آنے والے واقعے میں سواری کے انتظار میں کھڑی لڑکی کو موٹرسائیکل …

Read More »

کوئٹہ؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 10 شہری شہید، 30 سے زائد زخمی، خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(پبلک پوسٹ)ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 10 شہری شہید اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں خوجک روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر خودکش دھماکا ہوا جس کی شدت سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور …

Read More »

دنیا نے دیکھا تھا جنگ کے وقت اسکور بورڈ 0-7 تھاشاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب

ایشیا کپ کے بعد بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے ٹوئٹ پر سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں سیاست کو شامل نہیں کرنا چاہیے۔ شاہد آفریدی نے زور دیا کہ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ میں شاندار اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا اور یہی رویہ کھیل کو ملکوں …

Read More »

شائقین کرکٹ کا بابر اعظم کی قومی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

شائقین کرکٹ کا بابر اعظم کی قومی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی اسکواڈ میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ ایشیا کپ فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف …

Read More »