کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ میں ڈاکووں کی جانب سے گرفتاری دینے والی تقریب شکارپور میں جاری 71 خطرناک ڈاکووں نے ہتھیار پھینک کر گرفتاری پیش کردیسر کی قیمت والے 9 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوٹ 6 شہریوں کے قتل میں ملوث 19 ڈاکو شامل اغوا برائے تاوان میں ملوٹ 6 ہائی وے ڈکیتی میں ملوث 5 جب کے پولیس مقابلوں …
Read More »کراچی
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی ایک اور کاروائی کراچی ایئرپورٹ پر بھاری مالیت میں غیر ملکی کرنسی برآمد
کراچی (پبلک پوسٹ)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی ایک اور کاروائی کراچی ایئرپورٹ پر بھاری مالیت میں غیر ملکی کرنسی برآمد ترجمان اے ایس ایف نے تفصیلات جاری کردی کراچی ایئرپورٹ پر بھی پروفائلنگ کے دوران مسافر کے دستی سامان کو مشکوک قرار دے کر فوری اسکریننگ کی۔ تلاشی کے دوران ہینڈ کیری بیگز سےمختلف ممالک کی کرنسی برآمد پاکستانی 83 لاکھ …
Read More »لیاقت آباد کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں پرحملہ اورایم کیوایم کارکنوں پر مقدمہ کا اندراج
کراچی (پبلک پوسٹ)لیاقت آباد کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں پر حملہ اورایم کیوایم کارکنوں پر مقدمہ کا اندراج عدالت نے 27سال پرانے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا عدالت نے ملزم عبید عرف کے ٹو کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی عدالت نے ملزم عبید کے ٹو کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی اس کیس کا دوبار پہلے …
Read More »ایف آئی اے کی بڑی کارروائی حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی کاروائی پی ای سی ایچ ایس سے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم محمد حارث گرفتار گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہے ملزم کے قبضے سے 5169 امریکی ڈالر، 276 سعودی ریال، 9450 موزمبیکو میٹیکل، 100 تھائی بھات، برطانوی پاونڈ، …
Read More »پرانا حاجی کیمپ چائے خانے پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا
کراچی(پبلک پوسٹ)پرانا حاجی کیمپ گلی نمبر ایک کے قریب رات گئے چائے خانے پر فائرنگ معاملہ کراچی: فائرنگ کے نتیجے میں ہوٹل پر بیٹھا ایک شخص شدید زخمی ہوا جو دوران علاج جاں بحق ہو گیا کراچی: جاں بحق شخص کی شناخت مصطفی کے نام سے ہوئی، پولیس کراچی: زخمی شخص کا تعلق بجلی فراہم کرنے والے ادارے سے ہے، …
Read More »ایم کیو ایم کی نومنتخب رکن قومی اسمبلی نگہت شکیل کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ ہوگیا
آن لائن یا واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کرنے والے گروہ نے اپنے پنجے اس طرح گاڑ لیے ہیں کہ اب اراکین قومی اسمبلی بھی ان سے محفوظ نہیں ہیں۔ اتوار کے روز ایک ایسا ہی واقعہ ایم کیو ایم (پاکستان) کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی رکن قومی اسمبلی نگہت شکیل کے ساتھ پیش آیا اور نوسربازوں نے اُن …
Read More »سولجر بازار میں واقع تندور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا چار افراد زخمی
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی سولجر بازار میں واقع تندور میں مبینہ گیس لیکج کے باعث دھماکا زور دار دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس، چار افراد زخمی واقعہ سولجر بازار مچھلی مارکیٹ کے قریب پیش آیا زخمی افراد تندور کے عقب میں بنے کمرے میں بیٹھے تھے، پولیس
Read More »کراچی کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
نیپرا نے کے الیکٹرک کے مالی سال 2024 تا 2030 کے ملٹی ایئر ٹیرف سے متعلق نظرِثانی کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق نیپرا نے اوسط ٹیرف 39.97روپے فی یونٹ سے کم کر کے 32.37 روپے فی یونٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کے الیکٹرک کے جنریشن، ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن اور سپلائی …
Read More »کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت کے بعدمرغی کے ایکسپائر انڈے بھی فروخت ہونے لگے،
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت کے بعد مرغی کے ایکسپائر انڈے بھی فروخت ہونے لگے، قیوم آباد کے علاقے میں خراب دیسی انڈوں کے 46 کاٹن میں 16 ہزار انڈے برآمدخراب انڈے پنجاب کے شہر وہاڑی سے منٹھار کوچ کے ذریعے پہنچائے گئے ہیں خراب انڈے کراچی کی مَختلف بیکرز اور اسٹورز پر بیچے جانے تھے
Read More »شدید مالی دبائو میں مبتلا سفاک باپ نے دو کمسن بیٹیوں کو بے دردی سے ذبح کرڈالا
کراچی(پبلک پوسٹ)حیدری مارکیٹ کی حدود نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک G کوثر نیازی کالونی میں افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سفاک باپ نے اپنی دو کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا۔ حیدری مارکیٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم اکبر ولد عبدالستار کو گرفتار کرلیا، جس نے اپنی دس سالہ بیٹی زینب اور گیارہ سالہ …
Read More »
THE PUBLIC POST