کراچی (پبلک پوسٹ )سانحۂ گل پلازا کے محرکات جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن نے گل پلازا کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈی سی ساؤتھ، ایس ایس پی سٹی، کے ایم سی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو حکام نے بریفنگ دی۔ جوڈیشل کمیشن نے حکام سے پوچھا کہ جب آگ لگی اس وقت گل پلازا کے کتنے دروازے کھلے تھے؟ حکام نے …
Read More »کراچی
جب گٹکے پر پابندی لگتی ہے تو زیادہ قیمتوں میں بکتا ہےوفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جب حکومت گٹکے پر پابندی لگاتی ہے تو یہ اور زیادہ قیمتوں میں بکتا ہے۔ جو لوگ گٹکے کھا رہے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ اس سے کینسر ہوتا ہے، یہ خود کو نقصان پہنچاتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ ہمارا علاج نہیں ہوتا۔ کراچی میں انہوں نے تقریب سے خطاب …
Read More »کراچی: کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر، بس سمیت متعدد گاڑیوں کی ٹکر، 13 افراد جاں بحق
کراچی میں کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر اور بس سمیت متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عبدالخالق کا کہنا ہے کہ اب تک خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کی لاشوں کو نکالا …
Read More »کراچی میں بے رحم ڈاکوؤں نےایک اور نوجوان کی جان لے لی
کراچی:اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان دوراج علاج دم توڑگیا۔ 18 سالہ حذیفہ ولد محمد طارق بدھ کو پیرآباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی ڈھائی نمبرکے قریب موبائل فون کے سامان کی دکان پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔ حذیفہ جناح اسپتال …
Read More »کراچی: مشرف کالونی میںفائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
کراچی کے علاقے مشرف کالونی کے گھر میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی لڑکی گھر میں مہمان آئی ہوئی تھی، فائرنگ کاواقعہ صبح تقریبا ساڑھے 6 بجے پیش آیا، ابتدائی طو پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا …
Read More »کراچی کو نئے قومی چارٹر میں شامل کرنا ہوگا، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی کو نئے قومی چارٹر میں شامل کرنا ہوگا۔ اسلام آبا د میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ مقامی بلدیاتی نظام قائم کیا جائے، اگر سنجیدہ نہیں لیا گیا تو کراچی میں ملین دھرنا ہوگا۔ فاروق ستار نے …
Read More »پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ہر بات میری والدہ کی یاد دلاتی ہے:آصفہ بھٹو
خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ہر بات میری والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد دلاتی ہے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ ہم عورتوں کے بغیر ادھوری ہے۔ …
Read More »کراچی؛ ٹرالر کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
کراچی:ماڑی پور حب ریور روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پورتھانے کے علاقے حب ریور روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کر دی گئی۔ متوفی نوجوان کی شناخت …
Read More »کراچی میں 10سالہ طالبہ آوارہ کتوں کے حملے میں زخمی
لیاقت آباد میں آوارہ کتوں نے اسکول جانے والی 10 سالہ طالبہ پرحملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسکول کے اساتذہ نے طالبہ کی مدد کی اور آورہ کتوں کو بھگایا. طالبہ کوفوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طالبہ کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد گھرروانہ کردیا گا. علاقہ مکینوں کاکہنا ہے کہ علاقے میں …
Read More »کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی
کراچی:کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 31 مارچ سے لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ اس بات کی منظوری جمعرات کی دوپہر محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں دی گئی جو وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا …
Read More »
THE PUBLIC POST