Tag Archives: بھارت

صبا فیصل نے بھارت میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں 2 ماہ قبل بھارت سے ایک کمرشل کی پیشکش موصول ہوئی تھی۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت سے موصول ہونے والی اشتہار کی پیشکش کے بارے میں بات کی۔ …

Read More »

بھارت: شادی میں بلا کر مہمان نوازی میں کمی، مہمان نے انوکھا بدلا لے لیا

بھارت میں شادی میں بلا کر مہمان نوازی میں کمی ہونے پر مہمان نے انوکھا بدلا لے لیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی میں پنیر نہ ملنے پر ایک شخص نے شادی ہال سے بس ٹکرا دی جس سے 8 افراد زخمی ہوگئے، ساتھ ہی اس واقعے میں قیمتی سامان کو بھی نقصان پہنچا جس کا تخمینہ 3 لاکھ روپے …

Read More »

ہماری حکومت نے بھارت کے سامنے سرنڈر کر دیا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے ہماری حکومت نے بھارت کے سامنے سرنڈر کر دیا ہے، ان میں جواب دینے کی سکت نہیں ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ بھارت بار بار حملے کی دھمکیاں دے رہا ہے، وزیراعظم …

Read More »

یو این کا پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی اور تحمل سے کام لینے پر زور

اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تحمل سے کام لینے پر زور دیا ہے اور بات چیت کو فروغ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے کہا انتونیو گوتریس پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ہر مثبت اقدام کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کے …

Read More »

ہم نے شاہین اور غوری چوک پر سجانے کےلئے نہیں بنائے، وزیر ریلوے حنیف عباسی کا بھارت کو پیغام

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی پریس کانفرنس کا کہنا ہے کہ ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے، فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پہلگام ملبہ پاکستان پر ڈالا جارہا ہے، بھارت کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نے شاہین اور غوری چوک پر سجانے کیلیے نہیں بنائے۔ راولپنڈی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف …

Read More »

بھارت کا “سارک” سکیم کے ویزے رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کاالٹی میٹم ، سیما حیدر کا مستقبل کیا ہوگا؟ جانیے

نئی دہلی(پبلک پوسٹ)2 روز قبل جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے کئی مضحکہ خیز سفارتی قدم اٹھائے ہیں، پہلگام میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے سارک ویزے کے تحت پاکستانی شہریوں کے اپنے ملک میں قیام پر پابندی عائد کر دی ہے لیکن ایسی صورتِ حال میں آن …

Read More »

وہ پاکستانی جنہیں جاری کردہ ویزے منسوخ نہیںہوںگے‘بھارت کی وضاحت آگئی

نئی دہلی(پبلک پوسٹ) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو جاری کیے گئے ویزے منسوخ کرنے کے فیصلے کا اطلاق بھارت میں طویل قیام کے اجازت نامے رکھنے والے پاکستانی ہندوؤں پر نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے پہلگام میں منگل کو مبینہ حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت کی …

Read More »

کیا بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے؟ میجر گورو آریہ کا ذومعنی ٹوئیٹ، سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم

اسلام آباد ، نئی دہلی(پبلک پوسٹ)بھارتی میڈیا نے ایک طرف اعتراف کیا ہے کہ پہلگام حملے اور انڈیا کی طرف سے پاکستان پر الزام تراشی کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر طاقتور جوابی مہم دیکھی گئی تو دوسری طرف بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے ذو معنی بیانات اور پیغامات سامنےآرہے ہیں جس کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر افواہوں کا …

Read More »

پاکستانی فضائی حدود بند؛  بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے، یومیہ کروڑوں کا نقصان

مودی سرکار کے یکطرفہ جارحانہ اقدامات کے بعد پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ اپنے ہی غلط فیصلوں سے یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا پہنچا ہے اور بھارت سے یورپ و امریکا جانے والی پروازوں کے …

Read More »

پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، بھارت کو ماضی سے بھی تگڑا جواب ملے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ویسا ہی جواب ملے گا جیسا ماضی میں ملا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے پہلے بھی جواب دیا تھا اور اب بھی بتا دیا ہے پہلے …

Read More »