واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معاونین کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ جلد ملاقات کے انتظامات کرنے پر زور دیا ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے نجی طور پر کم جونگ اُن کے ساتھ براہِ راست …
Read More »Tag Archives: ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ کی مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت، وزیرِاعظم شہبازشریف کا خیر مقدم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ پاکستان اپنا اور خطے کا دفاع یقینی بنانے میں کردار ادا کرتا رہے گا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے …
Read More »ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا
واشنگٹن: ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے حوالے سے امریکی عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان حکمت عملی پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے اعلیٰ حکام اس بات پر مختلف رائے رکھتے ہیں کہ ایران کے خلاف جنگ کو کس حد تک وسعت دی جائے۔ امریکی اخبار کے مطابق …
Read More »امریکا ایران تصادم شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ
کویت سٹی/منامہ/واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خلیجی خطے کو ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے اور ایران پر مسلسل چوتھے روز فضائی حملوں کے بعد خطے میں فوجی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی …
Read More »ایران سے آج دوحہ میں ملاقات ہوگی، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی درخواست پر ملاقات آج دوحہ میں ہوگی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا، ایران کا قطر میں اجلاس شاید اہم ثابت ہو، شاید نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی ہے، امریکی صدر نے مزید کہا …
Read More »ایرانی وفد کا ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر احتجاج،مذاکرات کے مقام سے روانہ
ایرانی وفد نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ حملے شروع کرنے کی براہ راست دھمکی پر احتجاج کیا اور مذاکرات کے مقام سے روانہ ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے دوران ایرانی وفد نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے …
Read More »نیویارک ٹائمز پر ٹرمپ کی شدید تنقید،ایران جنگ سے متعلق رپورٹ کو گمراہ کن قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ’بدعنوان‘ اور ’ناکام‘ ادارہ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ کا ردعمل ایران کے خلاف جنگ اور اس کے نتائج سے متعلق شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے بعد سامنے آیا۔ امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری بیان میں …
Read More »جی سیون اجلاس میں ٹرمپ کی مودی سے بے رخی،بھارت میں بھی تنقید، ویڈیوز وائرل
فرانس میں منعقدہ جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا میں موضوعِ بحث بن گئی، جہاں متعدد صارفین نے دونوں رہنماؤں کے درمیان فاصلے اور نسبتاً سرد رویے کی نشاندہی کی۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 16 ماہ، یعنی 489 دن بعد دونوں …
Read More »ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی حملہ مؤخر کیے جانے کی وجہ سے متعلق اسرائیلی صحافی نے اہم انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی صحافی براک راویڈ نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے امریکا کو واضح پیغام دیا تھا کہ اگر ایران پر حملہ کیا …
Read More »ٹرمپ کے بعد روسی صدر کا بھی چین کا دورہ کرنے کا فیصلہ
ٹرمپ کے حالیہ چین کے دورے کے بعد روسی صدر ولادمیر پوٹن بھی چین کا دورہ کرنے والے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن بہت جلد چین کا دورہ کریں گے۔ روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اس دورے کی تیاریاں پہلے ہی مکمل ہو چکی ہیں۔ پیوٹن اور چینی صدر شی …
Read More »
THE PUBLIC POST