چمن میں روغانی کے علاقے میں دہشتگردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی بلوچ کے مطابق فائرنگ سے پولیو ایریا انچارج جاں بحق ہوگئے، ٹیم کے ہمراہ خواتین ورکرز حملے میں محفوظ رہیں۔ مسلح دہشتگرد موٹرسائیکل پر سوار تھے، جو واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر …
Read More »پاکستان
وزیرِ اعظم شہباز شریف سےترک صدر اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صدر اردوان نے وزیر ِاعظم شہباز شریف سے حالیہ سیلاب پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہارِ یکجہتی …
Read More »پختونخوا میں سیلاب متاثرین کیلیے معاوضے دُگنے، نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کریں گے، گنڈاپور
پشاور(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 15 اگست سے شروع ہونے والے کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی بارشوں نے صوبے کے کئی اضلاع کو شدید متاثر کیا جن میں بونیر، سوات، شانگلہ، باجوڑ، مانسہرہ اور صوابی شامل ہیں۔ ان بارشوں اور حادثات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 406 افراد جاں بحق اور 245 زخمی ہوئے، …
Read More »وزیر اطلاعات کا دریاؤں کی گزرگاہوں پرتعمیرات کے خلاف کارروائی کا اعلان
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دریاؤں کی گزر گاہوں پر مستقبل میں تعمیرات کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ آئندہ دریاؤں کی گزر گاہوں پر تعمیرات کی اجازت نہیں ہوگی، سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ لگا کر ازالہ کیا جائے گا۔ عطاتارڑ نے کہا کہ …
Read More »بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا کفایت انتقال کرگئے
خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علما اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ مفتی کفایت اللہ پشاورکے بعد اسلام آباد کے اسپتال …
Read More »’یہ معمولی سیلاب نہیں‘، مریم نواز کا کشتی میں سوار ہوکر دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کا جائزہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کشتی میں سوار کر دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، دریائے راوی میں سیلابی پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ساتھ پانی کی رفتار …
Read More »عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے آنے والی خاتون ڈاکٹر اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے آنے والی خاتون ڈاکٹر اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ امریکا سے آنے والی ڈاکٹر سندس علی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں جب بھی آتی ہوں، میں ان کے لیے کتابیں لے کر آنا چاہتی ہوں، بانی جیسا لیڈر قید تنہائی میں ہے، ان …
Read More »ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 1 روپے 69 پیسے سستی ہونے کا امکان
ملک بھر کے صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 69 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔ ملک بھر کے صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی نرخ میں کمی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی، ممبر سندھ رفیق شیخ کی سربراہی میں اتھارٹی نے سماعت کی۔ سی پی پی اے …
Read More »عمران خان کے نزدیک سب سے بڑی اور کمزور ترین طاقتیں کون سی ہیں؟سلمان اکرم راجہ نے بتادیا
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی ایسے ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لے گی جن کے نتائج پہلے سے طے کر دیے گئے ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا یہ …
Read More »لاہور؛ اپنی والدہ کے ساتھ مل کر نومولود کی لاش کوڑے میں پھینکنے والا ملزم گرفتار
لاہور(پبلک پوسٹ)گلشن راوی میں کوڑے کے ڈرم سے ملنے والی نومولود کی لاش کا معما پولیس نے حل کر لیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن سدرہ خان کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST