کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدامِ قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں ملزم شاہ زیب کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدامِ قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے دو مقدمات میں ملزم شاہ زیب کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 70،70 ہزار روپے کے مچلکے جمع …
Read More »کراچی
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، کراچی پریس کلب کے اطراف سڑکیں بند
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر کراچی پریس کلب کے اطراف سڑکیں بند کر دی گئیں۔ سڑکیں بند ہونے کے باعث اطراف کے علاقوں کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک بحال رکھنے کے لیے شہریوں کے لیے متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے، ٹریفک کو ایم …
Read More »کراچی، زیرتعمیر مدرسے کی چھت گرنے سے طلبہ اور مزدور زخمی
کراچی: سائٹ ایریا فرنٹیئر کالونی میں زیرتعمیرمدرسے کی چھت گرگئی، جس کے ملبے تلے دب کر5 طالب علم اور مزدور زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیرآباد تھانے کے علاقے سائٹ ایریا فرنٹیئرکالونی یاسین مسجد کے قریب زیر تعمیرمدرسے کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر5 طالب علم ومزدورزخمی ہو گئے، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال …
Read More »سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار روپے مقرر،کابینہ نے منظوری دیدی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت میں 7.5 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نئی کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق غیر ہنر مند مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 40 …
Read More »سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ہفتے کے روز تعطیل کا فیصلہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی منظوری سے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار کو تعطیل ہوگی۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کے تحت تدریسی اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا جائے گا تاکہ تعلیمی سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری رہ سکیں۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ سندھ …
Read More »کراچی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور ہلاکت،ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہ
کراچی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور ہلاکت، ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہکراچی: قیوم آباد میں ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور ہلاکت کے معاملے پر شیر خوار بچی ایزل علی کے والد اور رہائیشوں نے ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے، ملزم قریبی رشتے دار ہے جسے پولیس گرفتار کر چکی …
Read More »کراچی،ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے والد نے 13 کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کردیا
کراچی: ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے والد نے 13 کروڑ روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔بنارس پل پر ٹرالر کی ٹکر سے نوجوان فیضان کی ہلاکت کے معاملے میں سینئر سول جج غربی کی عدالت میں متوفی کے والد محمد سرفراز نے ٹینکر ڈرائیور حفیظ اللہ اور مالک گلفراز خان کے خلاف 13 کروڑ روپے ہرجانے …
Read More »ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف درج قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کیا گیا حتمی چالان منظور کر لیا۔ پولیس نے انمول عرف پنکی کے خلاف درج قتل کا مقدمہ تبدیل کرتے ہوئے چالان میں قتل کی دفعہ کو قتل بالسبب میں تبدیل کر دیا۔ انمول عرف …
Read More »کراچی، عزیزآباد سے نامعلوم خواجہ سرا کی لاش برآمد
کراچی: شہر قائد کے علاقے عزیزآباد کے بھنگوریہ گوٹھ سے ایک خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے ضابطے کی کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی مکمل کی اور بعد …
Read More »عدالت کا سٹی کورٹ کے اطراف غیر قانونی تجاوزات کے خلاف فوری کارروائی کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سٹی کورٹ کے اطراف غیر قانونی تجاوزات، ٹھیلوں اور پتھاروں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ تجاوزات کے باعث شہریوں، وکلا، سائلین اور ججز کو شدید مشکلات اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔ عدالت نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر، اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ …
Read More »
THE PUBLIC POST