کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ ہفتے کو درجہ …
Read More »کراچی
سندھ حکومت کا دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت کراچی سمیت بڑے شہروں کے علاوہ دیگر شہروں دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مارکیٹس، ہوٹلز، شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ نافذ کر دیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے اوقات کار …
Read More »کراچی: میٹرک کے امتحانات کا آج سے آغاز
کراچی میں میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے، بورڈ کی جانب سے اب تک امتحانی مراکز میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔ امتحانات میں شریک طلباء کے والدین نے شکوہ کیا ہے کہ امتحانات سے ایک روز قبل ایڈمٹ کارڈ پر درج امتحانی مراکز تبدیل کردیے گئے ہیں۔ طلبہ اور والدین غیر یقینی صورتِ حال کے باعث پریشانی …
Read More »کراچی؛ گھات لگائے ملزمان کی فائرنگ سے مسجد کی دہلیز پر نمازی قتل
کراچی:نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ون میں گھات لگائے ملزمان کی فائرنگ سے مسجد کی دہلیر پر ایک نمازی جاں بحق ہوگیا، مقتول کی 6 ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی ون فاروق اعظم مسجد کی دہلیز پر جمعہ کی الصبح نماز فجر کے وقت گھات لگائے بیٹھے …
Read More »کراچی: 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی
کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کراچی میں دو دن کے دوران ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی میں بہتری آنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی واقع …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے ممکنہ موسمی خطرات کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع بشمول کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سجاول، عمرکوٹ، مٹھی، …
Read More »کراچی؛ 2 کروڑ کے فراڈ میں مفرور شریک ملزم سابق بینکر گرفتار
دو کروڑ روپے کے مالیاتی فراڈ میں مطلوب مفرور شریک ملزم، جو کہ سابق بینکار ہے، کو حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق 20 ملین روپے کی خرد برد کے مقدمے میں ملوث مفرور ملزم کو ایک بڑی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزم ایف آئی آر نمبر 26/21 میں …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، 19 کروڑ روپے کا سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد
کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 19 کروڑ روپے مالیت کے سونے کے زیورات، گولڈ بارز اور غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹمز حکام کے مطابق جمعرات کی صبح بیرون ملک سے آنے والے ایک مشکوک مسافر کو روکا گیا، جو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ اتحاد ایئرویز …
Read More »کراچی، جنگ بندی کے باوجود لبنان پراسرائیلی حملوں کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی جلسہ
کراچی:شہر قائد کے علاقے نمائش چورنگی پر حکومت پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے لبنان پر جاری حملوں کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے میں مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں خطے کے تمام محاذوں بشمول لبنان میں …
Read More »سندھ میں رواں سال منکی پاکس کاتیسرا کیس رپورٹ
کراچی:کراچی سے منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہونے کے بعد سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے کیسز کی تعداد تین ہوگئی۔ ایم ایس ڈاکٹر واحد رجپوت کے مطابق بفرزون کا رہائشی 22 سالہ مریض انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں گزشتہ روز داخل کروایا گیا تھا، انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں منکی پاکس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST