کراچی (پبلک پوسٹ )بچوں، بچیوں سے زیادتی کا کیس: بچیوں نے جج کے روبرو ملزم کو شناخت کر لیا کراچی کے علاقے قیوم آباد میں کمسن بچیوں سے زیادتی، بچیوں نے جج کے روبرو ملزم کو شناخت کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں قیوم آباد کے علاقے میں کمسن بچیوں سے زیادتی کا کیس میں متاثرہ 4 بچیوں …
Read More »جرائم
ڈیرہ اسماعیل خان: جانور دھوپ میں کیوں باندھے؟بھائی نے کلہاڑی سے بہن کو قتل کر دیا
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرو کہنہ کے ایک گھر میں بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔ پولیس کو دیے گئے بیان میں والد کا کہنا ہے کہ بیٹے نے جانور دھوپ میں بندھے دیکھے تو مشتعل ہو گیا۔ والد نے بتایا ہے کہ بیٹے نے غصے میں کلہاڑی کے وار سے اپنی بہن کو قتل کر دیا۔ ڈی …
Read More »انسانی اسمگلرز کا نیا طریقہ واردات بے نقاب، ملزم گرفتار
گوجرانوالہ میں زمینی راستوں پر سختی کے بعد انسانی اسمگلرز نے نیا طریقہ واردات اپنالیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق انسانی اسمگلرز 22 افراد پر مشتمل جعلی فٹ بال ٹیم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے جاپان پہنچ گئی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق دستاویز جعلی ثابت ہونے پر جاپان نے تمام افراد کو ڈی پورٹ کردیا جبکہ اسکینڈل …
Read More »اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم پرجوابدہ کرنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم پر جوابدہ کرنا ہوگا، اسرائیلی جارحیت نے امن کے حصول کی کوششوں کو دھچکا پہنچایا۔ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان دوحہ پر اسرائیلی حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اسرائیل نے قطر کی سلامتی اور خودمختاری کی خلاف ورزی …
Read More »بچوں کی صحت پر کام کرنیوالی امریکی خاتون کم عمر طالب علم سے جنسی تعلق میں ملوث نکلی
مریکا کے ایک ہائی اسکول میں بچوں کی صحت کیلئے کام کرنے والی خاتون ٹیچر کم عمر طالب علم سے جنسی تعلق میں ملوث نکلی، جسے جلد سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے ایک اسکول میں بچوں کی صحت پر کام کرنے والی خاتون ٹیچر 32 سالہ لیزیٹ اورٹیگا ویلیس نے ایک 17 …
Read More »فیس بک پر محبت کا دردناک انجام، شادی کےمطالبے پر ملزم نے محبوبہ کو قتل کردیا
بھارتی ریاست راجستھان میں ملزم نے شادی کا مطالبہ کرنے پر اپنی محبوبہ کو قتل کردیا، 37 سالہ مقتولہ مکیش کماری فیس بک کے ذریعے محبت میں مبتلا ہونے کے بعد شادی کیلئے 600 کلو میٹر کا سفر طے کرکے اس کے پاس پہنچی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھنجھنو سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ مکیش کماری، تقریباً دس …
Read More »محبوب کے ساتھ رہنے کی خواہش، ماں نے 2 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
بھارت میں تلنگانہ کے ضلع میدک میں ایک انتہائی افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنے آشنا کے ساتھ رہنے کی خاطر اپنی دو سالہ بچی کو قتل کر دیا۔ ماں نے اعتراف کیا کہ بچی کے رات بھر رونے سے وہ اور اس کا محبوب پریشان ہوتے تھے، اسی لیے انہوں نے اسے …
Read More »مرید عباس قتل کیس: ملزم عاطف زمان کو علاج کیلئےاسپتال منتقل کرنے کی اجازت مل گئی
نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس قتل کیس کے ملزم عاطف زمان کی میڈیکل ٹریٹمنٹ کی درخواست منظور کرلی گئی، کراچی کی مقامی عدالت نے ملزم عاطف زمان کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو ریڑھ کی ہڈی میں شدید تکلیف ہے، فوری میڈیکل ٹریٹمنٹ کی …
Read More »کراچی: بھٹائی آباد کے گھر سےتین خواتین کی لاشیں برآمد
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی: بھٹائی آباد کے گھر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد کراچی کے علاقے بھٹائی آباد کے ایک گھر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے حکام کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی جھگڑے کا لگتا ہے، تینوں خواتین کو چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے حکام کا کہنا …
Read More »ملتان: پرائیویٹ کشتیوں کی لوٹ مار، ایک چکر کا ریٹ 40 ہزار سے 1 لاکھ کردیا گیا
ملتان کے علاقے جلالپور پیروالا میں پرائیویٹ کشتیوں نے سیلاب متاثرین کو لوٹنا شروع کر دیا۔ پرائیویٹ کشتیوں کے مالکان نے کشتی کے ایک چکر کا ریٹ 40 ہزار سے1 لاکھ روپےتک کر دیا۔ انتہائی خراب صورتحال کی وجہ سے سیلاب متاثرین جان بچانے کے لیے پیسے دینے پر مجبور ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ پہلے ہم ڈوبے پڑے …
Read More »
THE PUBLIC POST