کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے الگ الگ واقعات میں ایک شخص اور ایک خاتون جان کی بازی ہار گئے جبکہ ڈیفنس میں مرغیوں سے بھرا ایک ٹرک الٹنے سے ٹریفک بھی متاثر ہوئی۔چھیپا حکام کے مطابق ڈیفنس فیز 5 کے علاقے خیابان بدر کے قریب گن صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے ایک شخص …
Read More »کراچی
کراچی، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹینکر نذرِ آتش کر دیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر شیخ زاید یونیورسٹی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں اس کی شناخت سعد کے نام سے ہوئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید اشتعال پھیل …
Read More »کراچی؛ ڈیفنس میں بنگلے پر تعینات پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
کراچی: ڈیفنس خیابان بدر پر پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔ متوفی ٹھٹھہ پولیس کا اہلکار اور ایک بنگلے پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھا ۔تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 5 خیابان بدر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی …
Read More »فضل الرحمان کا بیان توہین آمیز نہیں تھا، کراچی بار نے مذمتی قرارداد واپس لے لی
کراچی: کراچی بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر جاری مذمتی بیان واپس لے لیا اور کہا ہے کہ ان کا بیان توہین آمیز نہیں تھا۔کراچی بار ایسوسی ایشن نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا بیان قومی اداروں اور شہداء کے لیے توہین آمیز نہیں تھا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن …
Read More »کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ کا معاملہ سنگین،سرکاری کالجوں اور اسکولوں کا نظام معطل
کراچی میں بجلی کی بندش کے سبب سرکاری کالجوں اور نجی اسکولوں میں نئی تعلیمی سیشن کے آغاز کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری امور ٹھپ ہوگئے ہیں اور تین ہفتوں سے بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور پرنٹنگ کا نظام معطل اور آن لائن اسکول رجسٹریشن، کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹس کا اجرا، شکایات کی سماعت اور سرکاری کالجوں کے داخلوں …
Read More »ڈاکٹر آکاش قتل کیس؛ملزمان کے ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ کلفٹن تین تلوار کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکٹر آکاش کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ گرفتارتینوں ملزمان سے ابتدائی تفتیش کےدوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ گرفتارملزمان بینکوں کے باہر رقم چھینے اور تاجر کو لوٹنے کے …
Read More »شہدا سے متعلق بیان واپس لینے سےمولانا فضل الرحمن کی عزت اور رتبہ بڑھے گا، شرجیل میمن
سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شہدا سے متعلق بیان واپس لینے سے مولانا فضل الرحمن کی عزت کم نہیں ہوگی، بلکہ ان کا رتبہ بڑھے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صوبائی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے اس بارگندم بمپرکراپ ہوئی ہے۔ جیسے ہی فصل اتری، منافع …
Read More »کراچی؛ اردو یونیورسٹی کےکیمپس افسر پر فائرنگ کے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: گلشن اقبال میں وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس کے کیمپس افسر پر فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، جس میں ملزمان کو عدنان اختر کی ریکی کرتے اور فائرنگ کرکے واپس فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی تھانے کے علاقے گلشن اقبال بلاک 10 میں واقع نظارت کے …
Read More »کراچی میں تندور مالکان نے روٹی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا
کراچی: کراچی میں تندور مالکان نے سرکاری قیمت پر آٹا نہ ملنے کی صورت میں روٹی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا۔تندور مالکان کے مطابق آٹے کی سرکاری قیمت پر دستیابی یقینی بنائی جائے، سرکاری قیمت پر آٹا نہ ملا تو قیمت بڑھانے پر مجبور ہوں گے انکا کہنا تھا کہ فلور ملز کی جانب سے آٹا بدستور 145 …
Read More »کراچی ایڈمن سوسائٹی کےرہائشی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات روکنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ایڈمن سوسائٹی کے رہائشی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات روکنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے تعمیرات روکنے کا حکم جاری کر دیا درخواست شیخ اظہر کے وکیل عفان عزیز ایڈووکیٹ نے دلائل دیے کہ بلڈر ریاض بٹلہ اور حسن بٹلہ …
Read More »
THE PUBLIC POST