ممبئی پولیس نے 252 کروڑ کی منشیات کیس میں سدھانت کپور کو بیان ریکارڈ کرانے کےلیے طلب کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیجنڈ اداکار شکتی کپور کے صاحبزادے اور اداکارہ شردھا کپور کے بھائی کو منشیات ضبطی کیس میں 25 نومبر کو بیان ریکارڈ کرانے کےلیے طلب کیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے سدھانت کپور سے قبل اوری …
Read More »جرائم
گیمبلنگ ایپ اسکینڈل: ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے جوئے کی اپلیکشنز کی پرموشن کے مقدمے میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ یوٹیوبر سعدالرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے عدالتی کازلسٹ جاری کر دی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری 24 نومبر کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے …
Read More »سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سفاک بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کر دیا۔
سانگھڑ میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کردیاپولیس کے مطابق سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو میں گھر سے ایک بزرگ خاتون کی لاش ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے نے 3 روز قبل ماں کو تیز دھار آلے سے قتل کر کے لاش بستر میں چھپا دی تھی۔ اہل محلہ نے گھر سے بدبو آنے پر پولیس کو اطلاع …
Read More »بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر مرحوم بابا صدیق کے قتل کیس میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مفرور ملزم اور مبینہ گینگسٹر ذیشان اختر نے بیرونِ ملک سے جاری نئی ویڈیو میں سابق وزیر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کیس میں ملوث لارنس اور انمول بشنوئی نیٹ ورک کو کھلی دھمکی دی اور الزام عائد کیا کہ انہوں نے مجھے اگلا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ ذیشان اختر …
Read More »پشاور: دوران پور کی نہر سے خاتون کےمہندی لگے اعضاء برآمد
پشاور کے علاقے دوران پور کی ایک نہر سے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نہر سے برآمد ہونے والے انسانی اعضاء کو فارنزک تجزیے کےلیے لاہور کی لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تمام تھانوں کو لاپتہ خاتون سے متعلق اطلاع تھانا شاپور میں دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے …
Read More »کراچی ایئر پورٹ پر مسافر سے 20 پاکستانی پاسپورٹس برآمد
کراچی (پبلک پوسٹ )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیر پورٹ پر مسافر سے 20 پاکستانی پاسپورٹس برآمد کرلیے۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کی اور وزٹ ویزے پر ایران جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضے سے 20 …
Read More »کراچی: بدر کمرشل فیز 5 میں خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ گُتھی نہ سلجھی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل فیز فائیو میں خاتون کی موت کیسے واقع ہوئی؟ گُتھی نہ سلجھ سکی۔ وزیر ترقی نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے خاتون کی مشکوک موت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سے واقعے کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔ انہوں نے واقعے کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا …
Read More »ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس:پراسکیوشن کے 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں مزید 2 گواہان کے بیانانت ریکارڈ کرلیے گئے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد محمد افضل مجوکہ کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر پراسکیوشن کے مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، وکلاء صفائی کی جانب سے آج گواہان پر جرح نہ ہو سکی، کیس میں مجموعی …
Read More »کراچی: جرائم پر قابو پانے کے لئے کیا گیا اقدام ہی غیر محفوظ بلاول ہائوس کے قریب بڑی واردات
کراچی (پبلک پوسٹ)سیف سی پروجیکٹ کے کیمروں کے لئے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن بکس چوری ہوگیا، ڈسٹری بیوشن بکس چوری ہونے کے بعد سیف سی کے کیمرے اتار لئے گئے : بلاول ہائوس چورنگی کے قریب سیف سٹی کے کیمروں سے منسلک ڈی بی بکس چوری ہوا ہے ڈسٹری بیوشن بکس چوری کے بعد کیمرے بند ہوگئے جنہیں محفوظ کرتے …
Read More »شاہ لطیف ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی،4 ملزمان گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ)گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی 50 وارداتوں میں ملوث ہیں،ایس ایس پی ملزمان سے 25 قیمتی فون،2 پستول،موبائل فون کی آی ایم آی تبدیل کرنے والی ڈیوائس بھی ملی ہے ملزمان کا گینگ نیشل ہائی وے پر لوٹ مار کرتا تھا گرفتار ملزمان موبائل فون سوفٹ وہیر تبدیل کرکے دوبارہ موبائل فون فروخت کردیتے تھے، ملزمان کے قبضے …
Read More »
THE PUBLIC POST