امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سان پابلو میں ایک کچرا اٹھانے والی کمپنی کا انوکھا اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی ایکسپریس رینٹل ڈمپسٹر کے مالک مارٹن پیریز کا کہنا ہے کہ ایک گاہک نے ڈمپسٹر سروس حاصل کی لیکن ادائیگی نہیں کی، جبکہ دیا گیا کریڈٹ کارڈ بھی بار بار مسترد ہوتا رہا۔ وائرل …
Read More »دلچسپ و عجیب
1 کلومیٹر فاصلہ صرف 100 سکینڈ میں طے کرنے والا روبوٹ تیار
چین کی معروف کمپنیوں نے ایک جدید ہیومنائیڈ روبوٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو غیر معمولی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ روبوٹ ایک سیکنڈ میں تقریباً 10 میٹر اور 100 سیکنڈ میں ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرسکتا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس پیشرفت نے انسانی تاریخ کے تیز ترین ایتھلیٹ …
Read More »دبئی: بارش میں کرتب دکھانے والے ڈرائیورز کی گاڑیاں ضبط، بھاری جرمانے عائد
دبئی پولیس نے حالیہ بارشوں کے دوران خطرناک ڈرائیونگ اور اسٹنٹس میں ملوث گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں ضبط کرلیں اور بھاری جرمانے عائد کیے۔ ٹریفک جنرل ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جمعہ سالم بن سویدان کے مطابق گشت کے دوران ڈرفٹنگ اور دیگر خطرناک حرکات میں ملوث ڈرائیورز کو پکڑا گیا، جو اپنی اور عوام کی …
Read More »تنخواہ سے ناخوش چینی خاتون کا دفتر میں 5 گھنٹے سوکر انوکھا احتجاج
تنخواہ سے ناخوش چینی خاتون نے دفتر میں 5 گھنٹے سوکر انوکھا احتجاج کیا، مالک سے ملازمت سے فارغ کرنے کی دھمکی دی تو آن لائن شکایت لگادی۔ چین کے وسطی علاقے میں ایک خاتون ملازمہ دفتر کے اوقات کار کے دوران 5 گھنٹے تک سونے اور بعد ازاں روتے ہوئے ویڈیو جاری کرنے پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ …
Read More »اسرائیل کو ’’قدرت کی سزا‘‘، لاکھوں شہد کی مکھیوں کا ’’حملہ‘‘،ویڈیوز وائرل
مقبوضہ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں شہد کی مکھیوں کے بڑے غول اچانک ظاہر ہونے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔ ان مناظر کو دیکھنے کے بعد بعض صارفین اسے ایک غیر معمولی قدرتی مظہر قرار دے رہے ہیں، جبکہ دیگر حلقے اسے اسرائیل کے لیے ایک “قدرتی انتباہ” یا “عبرت انگیز علامت” کے طور …
Read More »چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنادیا
چین کی معروف ڈرون کمپنی ای ہینگ ایگریٹ نے ایک شاندار لائٹ شو کے دوران بیک وقت 22 ہزار 580 ڈرونز فضا میں اُڑا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ منفرد مظاہرہ 3 فروری 2026 کو ہیفی میں کیا گیا، جو انہوئی کا ایک اہم شہر ہے۔ اس سے قبل بھی مختلف چینی کمپنیوں نے 11 ہزار اور …
Read More »ناک کی بالی کا حصہ خاتون کے پھیپھڑے میں جاکر پھنس گیا
میکسیکو میں ایک خاتون کے ساتھ پیش آنے والا ایک غیر معمولی طبی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں طویل عرصے سے جاری کھانسی کی اصل وجہ حیران کن نکلی۔ طبی معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ اس کی ناک کی بالی کا ایک حصہ سانس کے ذریعے پھیپھڑے میں جا کر پھنس گیا تھا۔ 26 سالہ مونیکا دیانیرا کاربریرا باراجاس …
Read More »چین نے تیل کی قلت کا حل نکال لیا، ’پانی سے چلنے والے‘ ہوائی جہازوں کی تیاری
چین نے ہوا بازی کی صنعت میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کے پہلے ’ہائیڈروجن سے چلنے والے‘ میگا واٹ کلاس ٹربوپروپ انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جہاں دنیا تیل کے بڑھتے ہوئے بحران اور توانائی کی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، وہیں چین نے ہوا بازی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے …
Read More »برطانیہ: 11 ہزار سال قبل مرنیوالی3 سالہ بچی کی باقیات دریافت
شمالی برطانیہ میں قدیم ترین انسانی باقیات دریافت ہوئی ہیں جن کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ تقریباً 11 ہزار سال پرانی ایک کم عمر بچی کی ہیں، جو تقریباً 3 سال کی عمر میں وفات پا گئی تھی۔ یہ اہم دریافت شمال مغربی انگلینڈ کے قریب واقع ایک گاؤں ارسوک کی ایک غار سے ہوئی …
Read More »150 برس بعد سنہری عقابوں کی انگلینڈ واپسی متوقع
تقریباً ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے تک انگلینڈ کی فضاؤں سے ناپید رہنے والے سنہری عقاب اب دوبارہ واپسی کے امکانات رکھتے ہیں۔ ایک جامع تحقیقی رپورٹ کے بعد برطانوی حکومت نے سنہری عقابوں کی بحالی کے منصوبے کے لیے 10 لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم مختص کر دی ہے۔ ماضی میں ان پرندوں کی تعداد میں نمایاں کمی کی …
Read More »
THE PUBLIC POST