سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں، جن سے کروڑوں روپے نقد رقم کے ساتھ سونا، چاندی اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف مختیار ابڑو کے مطابق نذرانے کی پیٹیاں 8 ماہ اور 14 دن بعد کھولی گئیں اور گنتی کا عمل 4 روز تک جاری رہا۔ اس …
Read More »دلچسپ و عجیب
چینی رنر نے 10 ہزار کلو میٹر دوڑ 100 دن میں مکمل کر لی
چین سے تعلق رکھنے والے ایک الٹرا میراتھن رنر نے غیر معمولی عزم اور جسمانی برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل 100 دن تک روزانہ 100 کلومیٹر دوڑ کر ایک منفرد عالمی کارنامہ انجام دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق ہوانگ ژینگ لونگ، جو لانگ شاؤ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، نے 6 دسمبر 2025 سے 15 مارچ 2026 …
Read More »چین میں 100 خود کار ٹیکسیاں اچانک بند، مسافر گاڑی میں پھنس کر رہ گئے
وسطی چین کے صوبہ ہیبی کے دارالحکومت ووہان میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جہاں 100 سے زائد خودکار (ڈرائیور کے بغیر چلنے والی) روبوٹیکسیز اچانک بند ہو گئیں۔ رپورٹس کے مطابق متعدد مسافر گاڑیوں کے اندر محصور ہو کر رہ گئے، جن میں سے بعض تقریباً 90 منٹ تک باہر نہ نکل سکے۔ کچھ مسافر دروازے نہ کھلنے …
Read More »جمیکا سے امریکا جانے والی پرواز میں خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش، شہریت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال
خاتون مسافر نے پرواز کے دوران دیا بچے کو جنم ایک کیریبیئن ملک، جمیکا، سے امریکہ کے شہر نیویارک جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے بچے کو جنم دیا ہے۔ کیریبین ایئر لائنز کی یہ پرواز 4 اپریل کو جمیکا کے دارالحکومت کنگسٹن سے نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ ایئر لائن کی …
Read More »برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ
برطانوی گیمر نے ٹُومب رائڈر سیریز کے سب سے بڑے مجموعے کے ساتھ گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا برطانیہ کی گیمر ایمی ڈائسن نے مشہور ویڈیو گیم فرنچائز ٹُومب رائڈر کے سب سے بڑے مجموعے کے حامل ہونے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ ڈائسن کے مجموعے میں اس فرنچائز کی 291 …
Read More »آسٹریلیا میں قیامت خیز منظر، طوفان کے بعد آسمان خون کی طرح سرخ ہوگیا
آسٹریلیا کے ساحلی علاقے Shark Bay میں ایک شدید طوفان کے دوران آسمان کا رنگ اچانک گہرے سرخ میں تبدیل ہونا ایک غیر معمولی قدرتی منظر کے طور پر سامنے آیا، جس نے مقامی آبادی کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ Cyclone Narelle کے اثرات کے دوران پیش آیا، جب تیز ہواؤں نے زمین سے …
Read More »آدھا انسان آدھی مچھلی، جاپان سے پُر اسرار مخلوق کی باقیات دریافت
جاپان میں ایک پرانے گھر سے دریافت ہونے والی نصف مچھلی اور نصف انسانی جل پری کی باقیات نے ایک نئی بحث شروع کر دی۔ تیز دھار دانت اور دم کے ساتھ ’قدیم بلا‘ کی دریافت اس جاپانی لیجنڈ کے حقیقت ہونے کا ایک ثبوت ہو سکتا ہے۔ یہ پُراسرار ڈھانچہ مبینہ طور پر جاپان کے شہر فُوکوشیما کے ایک …
Read More »امریکی شہری لاکھوں ڈالر کی لاٹری کیسے جیتا؟ دلچسپ داستان
امریکا میں فرائیڈ چکن کھانے کی غرض سے دکان پر رُکنے والے شخص نے لاکھوں ڈالر مالیت کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) نے انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے لیے فرائیڈ چکن خریدنے کے لیے ایک دکان پر رکے اور جب وہ کھانا کھاتے وقت …
Read More »کوڈ مسترد کرنے پر اے آئی چیٹ باٹ نے صارف کو شرمندہ کردیا
مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے انسانی زندگی کو بدل دیا ہے۔ کام کی بہتر کارکردگی، پیچیدہ مسائل کے حل اور روزمرہ کاموں کو آسان بنانے میں اس کا کردار قابلِ ستائش ہے، لیکن اسی اے آئی کے خطرات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں، کبھی غلط معلومات کی شکل میں، کبھی ڈیجیٹل خودمختاری کے بحران کی صورت میں۔ اب نوبت …
Read More »ویلنٹائن ڈے پر مرتضیٰ وہاب نےحافظ نعیم الرحمان کیلئے گلدستہ بھیجوا دیا
ویلنٹائن ڈے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے لیے گلدستہ بھجوادیا۔ ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ میئر نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق میں گلدستہ بھجوایا۔
Read More »
THE PUBLIC POST