وینزویلا میں 24 جون کو یکے بعد دیگرے آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد ہونے والی تباہی کی صورتحال بدستور سنگین ہے اور لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں آنے والے زلزلے میں اب تک 1719 سے زیادہ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور 5 ہزار سے زائد …
Read More »دنیا
کروڑوں کی دولت مادی چیز ہے،اس سے خوشی نہیں مل سکتی، وِل اسمتھ
ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار وِل اِسمتھ نے کہا ہے کہ اگر دنیا بھر کی چیزیں آپ کے پاس آجائیں، تب بھی آپ خوش نہیں ہوسکتے کیونکہ خوشی کا تعلق باطنی معاملہ ہے نہ ظاہری۔ حال میں ایک پوڈکاسٹ میں وِل اسمتھ نے کہا کہ گوگل کی فہرست میں درج اُن کی 35 کروڑ ڈالر کی دولت کوئی معنی نہیں …
Read More »سعودی فٹبال فیڈریشن کے صدر نےقومی ٹیم کے فیفاورلڈ کپ سے باہر ہونے پر استعفیٰ دیدیا
سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم کے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے مرحلے ہی میں باہر ہونے کے بعد سعودی فٹبال فیڈریشن کے صدر یاسر المسحل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ یاسر المسحل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل نہ کرنا قومی …
Read More »غسل کعبہ کی روح پروراور ایمان افروز تقریب کا انعقاد
مکہ مکرمہ : مسجد الحرام میں بیت اللہ (خانہ کعبہ) کو غسل دینے کی روح پرور سالانہ تقریب منعقد ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق آج بعد نماز فجر مسجد الحرام میں غسل کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں خادم الحرمین شریفین کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ شہزادہ سعود بن مشعل نے شرکت کی۔ غسل کعبہ …
Read More »بھارت کی آئل ریفائنری میں خوفناک آتشزدگی،15 افراد جھلس گئے، متعدد کی حالت تشویشناک
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر ہلدیہ میں واقع ہلدیہ پیٹروکیمیکل لمیٹڈ کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ منگل کی صبح تقریباً 4 سے 5 بجے کے درمیان پیش آیا، جب ریفائنری کی …
Read More »فیفا ورلڈکپ: پیراگوئے کی تاریخ ساز فتح،ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کے خلاف تاریخی فتح کے بعد پیراگوئے میں جشن کا سماں ہے۔ پیراگوئے کے صدر سانتیاگو پینا نے قومی فٹبال ٹیم کی شاندار کامیابی پر 30 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ پیراگوئے نے ناک آؤٹ مرحلے میں جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے …
Read More »آئی پی ایل کے اسٹار کھلاڑی کیخلاف گھریلو ملازم پر تشدد کا مقدمہ درج
آئی پی ایل ٹیم پنجاب کنگز کے آل راؤنڈر ششانک سنگھ اپنے والد کے ہمراہ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال میں ششانک سنگھ، ان کے ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر والد شیلیش سنگھ اور ایک ڈرائیور کے خلاف مبینہ طور پر گھریلو ملازم کو تشدد کا نشانہ بنانے اور بدزبانی کرنے کے الزام …
Read More »فیفا ورلڈکپ: مراکش سےسنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈز کو شکست
مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ مونٹیری میں کھیلے گئے سنسنی خیز فیفا ورلڈکپ مقابلے کے بیشتر حصے میں مراکش نے شاندار کھیل پیش کیا اور کئی خطرناک حملے کیے لیکن ڈچ گول کیپر بارٹ وربروگن نے عمدہ کارکردگی سے نیدرلینڈز کو مسلسل بچائے رکھا۔ پہلے …
Read More »امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پرباضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران
تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان اس وقت کسی حتمی معاہدے کے لیے مذاکراتی مرحلہ شروع نہیں ہوا۔ ان کا کہنا …
Read More »ایران سے آج دوحہ میں ملاقات ہوگی، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی درخواست پر ملاقات آج دوحہ میں ہوگی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا، ایران کا قطر میں اجلاس شاید اہم ثابت ہو، شاید نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی ہے، امریکی صدر نے مزید کہا …
Read More »
THE PUBLIC POST