دنیا

کیا برطانیہ میں رہنے اور کام کرنے کے لیے ’ڈیجیٹل آئی ڈی‘ لازم ہو گا؟

برطانیہ کی حکومت نے ملک بھر میں ڈیجیٹل شناختی نظام متعارف کرانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جو غیر قانونی تارکینِ وطن کے مسئلے سے نمٹنے کی مہم کا حصہ ہے۔ برطانیہ میں ملازمت کے حصول کے لیے ڈیجیٹل آئی ڈی لازم ہوگی۔ برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹامر نے کہا ہے کہ اس سے ملک کی ’سرحدیں زیادہ …

Read More »

گرفتاری سے بچنے کیلئے نیتن یاہو طویل فضائی سفر کرنے پر مجبور

عالمی عدالتِ انصاف کو جنگی جرائم میں مطلوب اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل فضائی راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو امریکا کے شہر نیویارک پہنچنے کےلیے طویل فضائی راستہ اختیار کرنا پڑا۔ اسرائیلی …

Read More »

دبئی کے پوش علاقوں میں خواتین کا استحصال، سیکس رِنگ کا انکشاف: سرغنہ گرفتار

دبئی (پبلک پوسٹ اپیشل رپورٹ) دبئی کے پوش علاقوں میں خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر جنسی استحصال کرنے والے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس نیٹ ورک کا سرغنہ یوگنڈا سے تعلق رکھنے والا چارلس ’ایبی‘ مویسیگوا ہے جسے دبئی پولیس نے العویر جیل میں حراست میں رکھا ہے۔انٹرپول …

Read More »

برطانیہ، ایمبولنس سروسز کے 2 ورکرز مریضوں کی موت سبب بننے پر گرفتار

برطانیہ میں ایمبولنس سروسز فراہم کرنے والے 2 اہلکاروں کو مبینہ طور پر بیمار مریضوں کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے مرنے کےلیے گھر پر ہی چھوڑ دینے کے الزا م میں حراست میں لے لیا گیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2 ایمبولنس سروسز کے ورکرز کو 2 سالہ تحقیقات کے بعد مبینہ طور پر مریضوں کی موت کا …

Read More »

افغانستان پر پاکستان، ایران، چین اور روس کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

پاکستان، چین، ایران اور روس نے ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کو ایک آزاد، متحد اور پُرامن ریاست کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلامیہ چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس کے بعد جاری کیا گیا جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر …

Read More »

ایران نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس سے اپنے سفیر واپس بلالیے

ایران نے جوہری پروگرام اور پابندیوں سے متعلق ایک بڑی پیشرفت میں جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیروں کو فوری طور پر واپس بلا لیا۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق یہ فیصلہ تینوں یورپی ممالک کی جانب سے ’’ٹرگر میکانزم‘‘ فعال کرنے کے ردعمل میں بطور احتجاج کیا گیا۔ ایران نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے E3 …

Read More »

گرفتاری سے بچنے کیلیے نیتن یاہو کو کیا کیا جتن کرنے پڑ رہے ہیں

عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے کوئی بھی ملک انھیں حراست میں لے سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اگر اسرائیلی وزیراعظم کسی ایسے ملک کی زمینی یا فضائی حدود میں داخل ہوتے ہیں جو عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرنا …

Read More »

خودمختار فلسطینی ریاست قائم ہوئی تو اسلحہ ملکی فوج کے حوالے کرنے کو تیار ہونگے؛ حماس

حماس کے سینئیر رہنما غازی حمد نے کہا کہ غزہ میں حماس کو منظر نامے سے ہٹانے کی کسی بھی کوشش کو قبول نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو میں کیا۔ حماس رہنما نے اعتراف کیا کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر 2023 کے حملے …

Read More »

بیرون ملک جا کر بسنے کے لیے بہترین ممالک

پانامہ مجموعی طور پر 46 ممالک میں سب سے پہلے نمبر پر آنے والا ملک پانامہ اس سروے کے پانچ انڈیکس میں سے تین میں سرفہرست رہا: پہلا انڈیکس بیرون ملک کام، دوسرا بیرون ملک رہنے کے لیے ہاؤسنگ اور تیسرا انڈیکس معیار زندگی اور مالی معاملات کے حوالے سے تھا۔فری لانسرز، ڈیجیٹل خانہ بدوشوں اور ملازمت سے ریٹائر ہونے …

Read More »

بھارت کو عالمی سطح پر ایک اورمعاشی جھٹکا۔۔۔ امریکا نے بھارت یادویات پر لگا دیا سو فیصد درآمدی ٹیرف!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو کمپنیاں امریکا میں دوا ساز پلانٹ قائم نہیں کر رہیں، ان کی مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ ساتھ ہی ہیوی ڈیوٹی ٹرکس پر بھی 25 فیصد نیا ٹیکس نافذ ہوگا۔بھارت کی فارماسیوٹیکل انڈسٹری کا بڑا انحصار امریکی مارکیٹ پر ہے، لیکن اس اچانک فیصلے نے بھارتی …

Read More »