نئے سال کی پہلی صبح استنبول نے ایک بار پھر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ فلسطین محض ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ ترک عوام کے اجتماعی ضمیر کا حصہ ہے۔ شدید سرد موسم کے باوجود 5 لاکھ 20 بیس ہزار سے زائد افراد غزہ میں اسرائیلی حملوں اور انسانی المیے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، جس نے استنبول …
Read More »دنیا
شراب کی بو آنے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا
کینیڈا کے شہر وینکوور ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ سے شراب کی بو آنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا جب پائلٹ پرواز سے قبل ڈیوٹی فری اسٹور سے شاپنگ کر رہا تھا۔ ایئرپورٹ عملے نے ایئر انڈیا کے پائلٹ سے شراب کی بو محسوس کی …
Read More »ایران میں جاری مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرگئے، مظاہرین کے تشدد سے پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار جاں بحق
ایران میں اتوار کے روز شروع ہونے والے مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرچکے ہیں اور ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مظاہروں کے دوران ایرانی سکیورٹی فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے صوبہ لورستان کے نائب گورنر سعید پورعلی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شہر کوہدشت سے تعلق رکھنے والے بسیج کے 21 …
Read More »بی جے پی رہنما نے شاہ رخ خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا
بھارتیہ جنتا پارٹی کے متنازع اور انتہا پسند رہنما سنگیت سوم نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف سخت زبان استعمال کرتے ہوئے انہیں ’غدار‘ قرار دے دیا ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب شاہ رخ خان کی ملکیت آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو اپنی ٹیم …
Read More »چین نے آبادی بڑھانے کیلئےنیا منصوبہ متعارف کروادیا
دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے ملک چین نے اپنی آبادی بڑھانے کیلئے نیا منصوبہ متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آبادی کی کمی سے پریشان چین اپنے ملک کی آبادی بڑھانے کیلئے کوششیں کر رہا ہے جس کے تحت اب چینی عوام مانع حمل ادویات اور دیگر اشیاء پر 13 فیصد سیلز ٹیکس ادا کریں گے، جبکہ …
Read More »نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نےقرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا
امریکا کے شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ظہران ممدانی نے سٹی ہال نیویارک میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف لیا۔ اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیم نے زہران ممدانی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس …
Read More »سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیوائیر نائٹ پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس کا بتانا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے ایک بار میں زوردار دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ سوئس پولیس حکام نے غیرملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی …
Read More »نئے سال کی آمد پر ٹرمپ کی بڑی خواہش سامنے آگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے سال کے موقع پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا میں امن دیکھنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ سے جب یہ سوال کیا گیا کہ ان کی نئے سال کی خواہش کیا ہے تو انہوں نے مختصر مگر معنی خیز جواب دیتے ہوئے کہا، ’’زمین …
Read More »بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ادا، پاکستان سمیت عالمی شخصیات کی شرکت
بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور دو مرتبہ ملک کی قیادت کرنے والی خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکا میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ہوئی، جس میں سیاسی رہنماؤں، حکومتی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ میں بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد …
Read More »دنیا کا سب سے موٹا شخص 41 سال کی عمر میں گردوں میں خرابی کے باعث چل بسا
دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 41 سال کی عمر میں گردوں کے انفیکشن کے باعث انتقال ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوآن پیڈرو فرانکو نامی شخص کا تعلق میکسیکو سے تھا جسے دنیا کا سب سے وزنی شخص قرار دیا گیا تھا۔ جوآن پیڈرو فرانکو دوں شدید انفیکشن میں مبتلا تھے اور اسپتال میں کئی روز سے …
Read More »
THE PUBLIC POST