پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو سالگرہ کی ایک تقریب میں مغربی طرز کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی قریبی دوست کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں وہ دوستوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں …
Read More »شوبز
مونا لیزا کا بولڈ امیج پر افسوس، ماضی کے فیصلوں پر پچھتاوا
پاکستانی اداکارہ مونا لیزا (سارہ لورین) نے اپنے ماضی کے بولڈ امیج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیریئر کے کچھ فیصلے ان کے لیے ندامت کا باعث بنے۔ اداکارہ نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے فنی سفر اور شوبز انڈسٹری سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔ ان کا …
Read More »آشا بھوسلے کی آخری رسومات میں کون سی اہم شخصیات نے شرکت کی؟
بھارت کی معروف و لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی آخری رسومات میں ملک بھر سے ممتاز گلوکاروں، اداکاروں، کھلاڑیوں اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ نامور فنکارہ آشا بھوسلے 12 اپریل 2026 کو 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس کے بعد بھارتی فلمی صنعت میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ان کا …
Read More »فلم ’دھرندھر‘ نئی قانونی مشکل میں پھنس گئی
بالی ووڈ کی متنازع فلم ‘دھرندھر’ باکس آفس پر تمام ریکارڈز توڑنے کے بعد اب قانونی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ بالی ووڈ کی باکس آفس پر اب تک کی سب سے بڑی ہٹ ’دھرندھر ٹو‘ زبردست کمائی کے بعد میوزک تنازع کا شکار ہوگئی۔ ایک بھارتی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے نے فلمساز ادتیہ دھر کے بینر ’B62 اسٹیڈیو‘ …
Read More »کپل شرما کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی، تاریخ کا اعلان کردیا گیا
بھارتی کامیڈین و اداکار کپل شرما کی نئی فلم “دادی کی شادی” کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں نیتو کپور، ردھیما کپور سیہنی اور سعدیہ خطیب بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ فلم پینوراما اسٹوڈیوز کے بینر تلے تیار کی گئی ہے، جبکہ …
Read More »بیٹی راہا سے جینا سیکھیں، سکھانے کی فکر چھوڑ دیں:سدھ گرو کا عالیہ بھٹ کو مشورہ
بھارت کے شہر چنئی میں جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے پروگرام “اِن کنورسیشن وِد دی مسٹک” کے دوران روحانی رہنما سدھ گرو اور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے درمیان والدین، خوف اور طرزِ زندگی پر ایک دلچسپ مکالمہ دیکھنے میں آیا۔ گفتگو کے دوران عالیہ بھٹ نے پریشان والدین کے لیے مشورہ طلب کیا، جس پر سدھ گرو نے کہا …
Read More »ہم دین پر 4 شادیوں سے زیادہ عمل نہیں کرتے: علی طاہر
پاکستان کے معروف اسٹیج اور ٹیلی وژن اداکار علی طاہر نے کہا ہے کہ معاشرے میں اکثر لوگ دین کی اصل روح کے مطابق عمل نہیں کرتے، خاص طور پر ایک سے زائد شادیوں کے معاملے میں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ اسلام میں چار شادیوں تک کی اجازت موجود ہے، لیکن اس پر حقیقی معنوں میں عمل کم …
Read More »پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی پہلی اہلیہ رینا دتہ سے طلاق کے بعد شراب نوشی کی عادت سمیت مشکل دور سے متعلق کھل کر بتادیا۔ بھارتی اداکار عامر خان کی ذاتی زندگی کا ایک مشکل دور اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے رینا دتہ سے علیحدگی کے بعد اپنی عادات کے بارے میں بات کی۔ فلم …
Read More »اداکارہ رشمیکا مندانا 30 برس کی ہوگئیں، سالگرہ پر والد کی جانب سے بنگلے کا تحفہ
رشمیکا منڈانا 5 اپریل کو 30 برس کی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے اپنی سالگرہ کی تقریب اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ منائی، جس میں ان کے والدین اور شوہر وجے دیوراکونڈا بھی شریک تھے۔ اس موقع پر ان کے والد نے انہیں ایک بنگلہ تحفے میں دیا، جس کا نام “سرینیٹی” رکھا گیا ہے۔ رپورٹس …
Read More »ٹائیگر شروف بھی پراپرٹی بیچنے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف بھی حالیہ دنوں میں جائیداد فروخت کرنے والے فنکاروں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ 36 سالہ اداکار نے پونے کے علاقے ہڈپسار میں واقع اپنا اپارٹمنٹ 8 کروڑ 87 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پراپرٹی ڈیل سے انہیں تقریباً 18.3 فیصد منافع حاصل ہوا، کیونکہ انہوں …
Read More »
THE PUBLIC POST