پاکستان

ملک بھر میں 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

ملک بھر میں 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تعلقہ محکمے نے قیمتوں میں کمی کے لیے ابتدائی ورکنگ تیار کر لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پٹرول فی لیٹر 36 پیسے، ڈیزل 11 روپے 85 پیسے، مٹی کا تیل 11 روپے 70 پیسے اور لائٹ ڈیزل 10 روپے 1 پیسے فی لیٹر تک سستا …

Read More »

کراچی: کیماڑی میں بڑی کارروائی،ایک کروڑ سے زائد مالیت کی 5 کلو آئس برآمد،2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے کیماڑی میں موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسمگل کی جانے والی ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 5 کلو آئس برآمد کر لی۔ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ نے بتایا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انتہائی …

Read More »

ڈی ایچ اے فیز 5 میں تیز رفتار بس سےگر کر خاتون جاں بحق، ڈرائیور فرار

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 5 کے قریب مسافر بس سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ڈی ایچ اے فیز میں سلطان مسجد کی جانب جا رہی تھی کہ سگنل کے قریب اچانک بریک فیل ہو گئے۔ ڈرائیور نے بس کو مین روڈ کے بجائے سروس روڈ …

Read More »

پاکستان مخالف مواد پر اعتراضات،خلیجی ممالک میں بھارتی فلم ’’دھوندھر‘‘ پر پابندی عائد

پاکستان کے خلاف سمجھے جانے والے مواد پر شدید اعتراضات سامنے آنے کے بعد کئی خلیجی ممالک میں بھارتی فلم ’’دھوندھر‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلم میں شامل بعض مناظر اور مکالموں کو متنازع اور اشتعال انگیز قرار دیا گیا ہے، جو علاقائی ہم آہنگی اور سفارتی اصولوں کے منافی سمجھے گئے۔ …

Read More »

محمود آباد ٹریفک سیکشن میں اہلکار پر تشدد، ڈی آئی جی ٹریفک نے افسر اور اہلکار دونوں معطل کر دیے

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے محمود آباد ٹریفک سیکشن میں افسر کی جانب سے ماتحت اہلکار پر تشدد کے واقعے کا ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہے۔ واقعے میں ملوث افسر اور اہلکار دونوں کو معطل کر دیا گیا ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے، سہیل آفریدی

پشاور(پبلک پوسٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان …

Read More »

جیل میں ابھی مجھ تک نہیں پہنچے، نہ جانے کون کھا گیا؟ ڈکی بھائی

پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزام میں تین ماہ جیل میں گزارنے کے بعد ان دنوں خبروں میں ہیں۔ ان کی گرفتاری اس وقت ہوئی تھی جب وہ اپنی بیوی کے ہمراہ ایک بین الاقوامی ڈیجیٹل کری ایٹرز ایونٹ میں شرکت کے لیے ملائیشیا جا رہے تھے۔ ان کی ضمانت اس …

Read More »

فیض حمید شواہد کے ساتھ عمران خان کے خلاف گواہی دینے جا رہے ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی عدالت سے 14 سال قید بامشقت سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید اب شواہد کے ساتھ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف گواہی دینے جا رہے ہیں اور یہ شکنجہ یہاں رکے گا نہیں یہ ابتدا ہے۔ نجی ٹی وی …

Read More »

شہید چوہدری اسلم کی بیوہ کا بھارتی پروپیگنڈا فلم کیخلاف بڑا اعلان

سندھ پولیس کے شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نے بھارتی پروپیگنڈا فلم کیخلاف بڑا اعلان کردیا۔ نورین اسلم کا کہنا تھا کہ لیاری پر بنائی گئی بھارتی فلم پاکستان کے خلاف سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت فلم کے ذریعے پاکستان مخالف مہم چلا رہا ہے جو ہمیشہ کی طرح ناکام …

Read More »

سونے کی قیمت میں 10ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ

کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 107ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 700روپے کے بڑے اضافے …

Read More »