پاکستان

لیاری میں ایک اور بڑاحادثہ؛ رہائشی عمارت کی دو منزلوںکی چھتیں گرنے سے 2بہنیں جاں بحق 3 خواتین زخمی

کراچی(پبلک پوسٹ)لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی چھٹی اور پانچویں منزل کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق اور تین زخمی ہوگئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے اور پولیس فوراً پہنچ گئے اور جائے وقوع سے لوگوں کو ہٹاکر امدادی کام شروع کردیا۔ امدادی ادارے ایدھی کے مطابق رہائشی عمارت کی چھٹی منزل پانچویں اور پانچویں …

Read More »

عمران خان نے کہا ہے مذاکرات قوم کے مفاد میں کروں گا اپنی ذات کیلئے نہیں، علیمہ خان

راولپنڈی(پبلک پوسٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں مذاکرات قوم کے مفاد کے لیے کروں گا، اپنی ذات کے لیے ڈیل نہیں کروں گا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بھائی اور بھانجے کو ناجائز قید میں …

Read More »

قلات میں مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے علاقے قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ قلات میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے مسافر کوچ پر اندھادھند فائرنگ کی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مسافر کوچ میں سوار تین افراد …

Read More »

رینجرز اہلکار کے تشدد سے پروفیسر کا چشمہ ٹوٹ گیا،آنکھ میں زخم آیا، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے پروفیسر آفاق احمد پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ انجمن اساتذہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعہ کراچی میں پروفیسر پر رینجرز اہلکار کے تشدد کا واقعہ دو روز قبل ہوا، رینجرز اہلکار کے تشدد سے پروفیسر کا چشمہ ٹوٹ گیا اور آنکھ میں زخم آیا۔ بیان میں کہا گیا …

Read More »

کیا ارشد ندیم کو اعلان کردہ تمام انعامات ملے؟ اولمپک چیمپیئن نے سچ بتا دیا

جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد انعامات کے اعلانات سے متعلق حقائق سامنے لے آئے۔ ارشد ندیم نے پریس اولمپکس کے فائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کا نام روشن کیا تھا جبکہ ان کے مدمقابل بھارتی اولمپک نیرج چوپڑا شکست کھا گئے تھے۔ اولمپکس میں شاندار فتح کے بعد وفاقی …

Read More »

بس میں بچے کی پیدائش، ظالم باپ  نے نومولود کو کھڑکی سے نیچے پھینک کر قتل کر دیا

پربھنی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک 19 سالہ خاتون نے چلتی بس میں بچے کو جنم دیا لیکن خاتون کے شوہر ہونے کا دعویٰ کرنے والے شخص نے نومولود کو بس کی کھڑکی سے نیچے پھینک دیا، جس سے بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔واقعہ پربھنی شہر میں اس وقت پیش آیا جب ریتیکا دھیرے نامی خاتون سلیپر …

Read More »

ٹی وی اینکر جیسمین منظور کا سابق شوہر پر تشدد کا الزام، تصاویر بھی شیئر کردیں

ملک کی معروف اینکر پرسن جیسمین منظور نے اپنے سابق شوہر پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے اپنے زخموں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ پر انہوں نے اپنی متعدد تصاویر شیئر کیں جن میں انکے چہرے کو زخمی دیکھا جا سکتا ہے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ تصاویر کب …

Read More »

عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، خواجہ آصف

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی کابینہ کے وزیر غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، انہوں نے ریاست کے خلاف جرم کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخ کا ایک بڑا سنگ میل …

Read More »

یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے

لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کیخلاف درخواست شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویڈیو میں رجب بٹ نے صحابہ کی شان میں توہین …

Read More »

وزیراعظم کا وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان، تادیبی کارروائی کا بھی انتباہ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ہر 2 ماہ بعد ہر وزارت کی کارکردگی کو جانچیں گے، خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے اور اس کے لیے میں کسی تادیبی کارروائی سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہوا جس میں ملکی اہم …

Read More »