پاکستان

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کا اضافہ اس کمی کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا …

Read More »

سیاح کو ہنزہ میں دیوار پراپنا نام لکھنا مہنگا پڑگیا

مون سون کے موسم میں ہنزہ کی سیر کو گیا ایک سیاح سڑک کے کنارے دیوار پر اسپرے پینٹ سے اپنا نام لکھنے کے بعد مشکل میں پڑگیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہنزہ میں صاف سٹھری دیوار پر اسپرے پینٹ سے اپنا نام لکھتے ہوئے ایک سیاح کو …

Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہےجلد سب کچھ حل ہو جائے گا: محسن نقوی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے جلد سب کچھ حل ہو جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ڈھاکا میں ہوا، صدر اے سی سی محسن نقوی نے اجلاس کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی …

Read More »

پاکستان بھارت کو سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے، بھارت کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کونسی پالیسی اپناتا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دوران انہوں نے کہا کہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اعلیٰ سطح کے دورے پر امریکا میں ہیں، …

Read More »

وزیر اعظم شہباز نے طلحہ احمدکو کس انعام سے نوازا؟

معروف نو عمر پاکستانی مواد تخلیق کار طلحہ احمد نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ طلحہ احمد نے حال ہی میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے مجھے پیار سے گلے لگایا اور …

Read More »

کراچی: حلیہ بدل کر ڈکیتیاں کرنے والے میاں بیوی گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ملیر میں ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اور اس کی بیوی حلیہ بدل کر وارداتیں کرتے اور فرار ہو جاتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے کلفٹن میں غیر ملکی شہری کے گھر سے لاکھوں روپے، …

Read More »

کراچی: کم بارشوں کے باعث فضا آلود،دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں رواں سال مون سون کے دوران کم بارشوں کے باعث فضا آلودہ ہونے کے نتیجے میں دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرِ امراضِ تنفس ڈاکٹر جاوید خان گفتگو کے دوران بتایا کہ سانس کے مریضوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، روز 10 مریض نجی اسپتال آ رہے ہیں۔ دوسری …

Read More »

چلاس: تھک نالہ میں درجنوں سیاحوں کی گاڑیاں اچانک ریلے میں کیسے پھنسیں؟

چلاس: تھک نالہ میں درجنوں سیاحوں کی گاڑیاں اچانک ریلے میں کیسے پھنسیں؟ چلاس کے علاقے تھک نالہ میں درجنوں سیاحوں کی گاڑیاں اچانک سیلابی ریلے میں کیسے پھنسی اور اتنا بڑا جانی نقصان کیسے ہوا؟ علاقے کے عینی شاہدین نے بتا دیا۔ تھک نالے کے قریب عینی شاہدین نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اچانک …

Read More »

اسرائیل پر قکا جوابی حملہ جائز تھا، فلسطین کا دو ریاستی حل قبول نہیں، ملی یکجہتی کونسل

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ملی یکجہتی کونسل نے ایران اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے جوابی حملے کو جائز قرار دے دیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ملی یکجہتی کونسل کا اعلامیہ پیش کیا، جس میں حکومت سے کشمیر اور فلسطین پر مضبوط حکمت عملی اپنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا …

Read More »

کراچی: شوہر کے مبینہ بدترین تشدد سے کوما میں جانے والی نوبیاہتا دلہن انتقال کرگئی

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے علاقے لیاری میں شوہر کے مبینہ بدترین تشدد کے بعد کوما میں جانے والی نوبیاہتا لڑکی انتقال کر گئی۔ رپورٹ کے مطابق لیاری شاہ بیگ لین میں شوہر کے تشدد کا شکار نوبیاہتا دلہن شانتی سول اسپتال ٹراما سینٹر میں زیر علاج تھی۔ پولیس نے بتایا کہ 19 سالہ شانتی نے سول اسپتال ٹراما سینٹر میں …

Read More »