پاکستان

امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان

امریکا کی جانب سے پاکستان پر ٹیرف کے نفاذ سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ ہم نے ٹیرف کے نفاذ کو نوٹ کیا ہے، اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں، وزیر اعظم نے اس بابت ایک کمیٹی بنائی ہے۔ ترجمان  نے کہا کہ ٹیرف کا …

Read More »

شناختی کارڈ کی تجدید کیلئے جی پی اوز اور ڈاکخانوں میں دستیاب سہولت ختم کردی گئی

کراچی(پبلک پوسٹ)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے جی پی اوز اور ڈاک خانوں میں شہریوں کو قومی شناختی کی تجدید اور پتے کی تبدیلی سمیت دیگر سہولیات ختم کر دی گئیں۔ نادرا کی جانب سے شہر میں جی پی اوز اور ڈاک خانوں میں قائم تمام کاؤنٹرز پر موجود آلات اور درخواست گزاروں سے وصول رقم …

Read More »

ریاست مخالف پروپیگنڈا: 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جے آئی ٹی میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم پی ٹی آئی رہنما متعدد نوٹس کے باوجود جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوئے، تحقیقات …

Read More »

کیا ارشد چائے والا پاکستانی شہری نہیں؟ پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ارشد خان چائے والے کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کیخلاف درخواست پر نادرا اور امیگریشن ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب کر لی جبکہ مدعا عیلہان کو17اپریل کیلیے نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس جواد حسن کی سربراہی میں بینچ نے متعلقہ اداروں کے سینئر افسروں کو آئندہ …

Read More »

کے پی ٹی نے سکندرآباد ایریا میں قبضہ مافیا سے اربوں روپئے کی پانچ اراضی واگزار کرالی

وزیر اعظم کی میری ٹائم ٹاسک فورس کے ایجنڈا نکات کے تحت سکندرآبد ایریا میں اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کے ذریعے غیر قانونی مقبوضہ اراضی واگزار کرائ گئ۔ چھ گھنٹوں پر محیط آپریشن میں پاکستان رینجرز سندھ، سندھ پولیس کے پی ٹی اینٹی انکروچمنٹ، پورٹ سیکورٹی فورس، پورٹ انٹیلیجنس، تعلقات عامہ، لیگل ٹیم ، مکینیکل و الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے عملے …

Read More »

حکومت نے ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی‘نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور(پبلک پوسٹ)پنجاب حکومت نے ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اس حوالے سے ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، پانی کا ضیاع روکنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے اجرا کے بعد آج سے پنجاب بھر میں پانی کا ہوز پائپ استعمال نہیں ہوسکے گا، گھروں …

Read More »

معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھول دیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کے استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی ہے اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارتِ خزانہ میں عالمی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والی فرم الویریز اینڈ مارسل کے وفد نے وزیر …

Read More »

کراچی کی عوام کےلئے بڑی خوشخبری ‘بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے کے الیکٹرک نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ فروری کے …

Read More »

سندھ کے تحفظات جائز ہیں سکھر موٹروے جلد تعمیر کرینگے، وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)حیدرآباد سکھر موٹروے پر سندھ اور وفاق کے درمیان تنازع میں وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا اور یقین دلایا ہے کہ اس کی تعمیر جلد ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تحریر کردہ اپنے خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری ذاتی توجہ ہے اور دلچسپی ہے کہ حیدرآباد موٹروے جلد …

Read More »

اسلام آباد کی سڑکوں پر خطرناک ڈرائیونگ کرنے والا کس اعلیٰ شخصیت کا بیٹا ہے؟ پولیس بے بس

اسلام آباد کی سڑکوں پر خطرناک ڈرائیونگ کرنے والا اعلیٰ شخصیت کا بیٹا تاحال قانون کی گرفت سے باہر ہے، متاثرہ شہری کی درخواست پر اب تک مقدمہ بھی درج نہیں کیا گیا۔ ایف ایٹ کی حدود میں کم عمر ڈرائیور نے سڑکوں پر سرعام خطرناک ڈرائیونگ کی۔ عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ گاڑی وزیراعلیٰ کے پی کے مشیر زاہد …

Read More »