کراچی میں شارع فیصل میٹرو پول ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ڈاکٹر کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر سارنگ رکشے میں اہلیہ کے ساتھ جا رہے تھے۔ ایک کار میں ملزمان ڈاکٹر کا پیچھا کر رہے تھے۔ مقتول ڈاکٹر گلستان جوہر چورنگی پر نجی اسپتال سے وابستہ تھے۔ دوسری …
Read More »پاکستان
میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، جون تک جاری تمام جاری ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کا اعلان کیا۔ مرتضیٰ وہاب نے دورہ پر انتظامی افسران کے ہمراہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے صدر ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کام 30 جون تک مکمل کرنے کی ہدایات کی۔
Read More »پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
کراچی:پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 2 ارب ڈالر کی پہلی قسط 15 اپریل کو موصول ہوئی تھی۔ …
Read More »کراچی میں ڈاکو راج،چند گھنٹوں میں 1 کروڑ روپے چھن گئے
کراچی میں جرائم کی لہر برقرار، مختلف علاقوں میں ڈکیتی و فائرنگ کے واقعات کراچی کے مختلف علاقوں نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور نیو سبزی منڈی میں مسلح ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے دوران ایک تاجر جاں بحق جبکہ ایک شہری زخمی ہوگیا، جبکہ مجموعی طور پر کروڑوں روپے کی نقدی لوٹ لی گئی۔ ریسکیو اور پولیس حکام کے …
Read More »بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، پیپر دے کر آنے والی طالبہ جاں بحق،ماں اور دوست زخمی
کوٹ رادھا کشن میں ٹریفک حادثہ: طالبہ جاں بحق، دو خواتین زخمی کوٹ رادھا کشن میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار طالبہ جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی طالبہ کی والدہ اور اس کی سہیلی بھی حادثے میں زخمی ہوئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طالبہ …
Read More »دانیہ رانا ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ سے اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ دانیہ رانا سے ملاقات کی، جس میں باہمی امور اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد میں چیئرمین رضی حیدر رضوی، سینئر نائب صدر عبدالقادر شیخانی اور علی شیخانی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران کاروباری مسائل اور انتظامی معاملات زیرِ بحث آئے۔ اس …
Read More »عیدالاضحی کے کھیل” بکرا پیٹرول پہ” کاسٹ فائنل
عیدالاضحیٰ کے اسٹیج ڈرامے “بکرا پیٹرول پہ” کی کاسٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ڈرامے میں رؤف لالہ، شکیل صدیقی، کاشف خان، شانزے، مہک نور اور عامر ریمبو مرکزی کردار ادا کریں گے۔ دیگر فنکاروں میں شہباز صنم، عبداللہ لالہ، شرابیل صدیقی، ناصر خان، فائزہ ملک، ارما احمد، شبیر بھٹی، شہزاد لالہ، پریا خان، طاہرہ خان اور جیند …
Read More »پاکستان سے ایران ریلوے ٹریک کا جلد آغاز کرنے جا رہے ہیں،حنیف عباسی
وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے ایران تک ریلوے ٹریک کے آغاز کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ اپنے بیان میں حنیف عباسی نے واضح کیا کہ سرکلر ریلوے کا معاملہ سندھ حکومت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، تاہم ریلوے کے فعال ہونے کو ملکی ترقی کے لیے ناگزیر قرار دیا۔ انہوں نے …
Read More »حجاج اور عمرہ زائرین سے ناروا سلوک، بشریٰ انصاری کی سعودی حکام پر تنقید
پاکستان کی سینئر ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ وہ اپنے یوٹیوب وی لاگز میں سماجی اور بین الاقوامی معاملات پر کھل کر اظہارِ خیال کرتی ہیں۔ حالیہ وی لاگ میں انہوں نے سعودی حکام پر عمرہ اور حج زائرین کے ساتھ نامناسب رویے کا الزام لگایا ہے۔ ان کا …
Read More »مفتی عبدالقوی ڈانس پارٹی میں نظر آ گئے، ویڈیو وائرل
کراچی: متنازع مذہبی سکالر اور میڈیا شخصیت مفتی عبدالقوی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب انہیں مبینہ طور پر ایک ریَو پارٹی میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ مفتی عبدالقوی اس سے قبل بھی مختلف تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہ چکے ہیں، جس میں قندیل بلوچ کے …
Read More »
THE PUBLIC POST