کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 65ڈالر کی کمی سے 5ہزار 106ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 6ہزار 500روپے کی کمی سے 5لاکھ 33ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی۔ …
Read More »پاکستان
شرجیل میمن کا ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا نوٹس، کارروائی کی ہدایت
کراچی:سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کے اجلاس میں شرجیل میمن نے کرایوں میں غیر قانونی اضافہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بنا کر کرایوں میں من مانا اضافہ عوام …
Read More »حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایران میں جنگ کی صورتحال کا فائدہ اٹھاکر حکمرانوں نے پیٹرول مہنگا کردیا، حکومت کہتی ہے اٹھائیس دن کا اسٹاک ہے، پھر پیٹرول کی قیمت …
Read More »2022 کے بعد پہلی بار تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیل سے تجاوز کرگئی
امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سنہ 2022 کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 24 فیصد اضافے کے ساتھ 114.74 فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل 27فیصد بڑھ کر 115.11 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔ ماہرین کے …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 اشتہاری ملزمان کی سزاؤں پر عملدرآمد کے لیے خصوصی ہدایات جاری
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 اشتہاری ملزمان کی سزاؤں پر عملدرآمد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عدالت نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جائیداد ضبط کر کے اس حوالے سے رپورٹ عدالت میں …
Read More »وزیراعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف ٹیم کی محنت اور کھیل کیلئے لگن کا …
Read More »وزیراعظم کا علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کے لیے اجلاس دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں طلب کر لیا گیا، اجلاس میں چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کو بھی مدعو …
Read More »کراچی؛ ملازمت نہ ہونے پر ایک شخص کی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی
کراچی:طارق روڈ لبرٹی سگنل کے قریب فلیٹ میں ایک شخص نے ملازمت نہ ہونے پر خود کو پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فیروزآباد کے علاقے طارق روڈ لبرٹی سگنل کے قریب فلیٹ سے ایک شخص کی گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو چھیپا …
Read More »کراچی: مائی کولاچی پھاٹک سے جناح برج جانیوالا راستہ چھوٹے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
مائی کولاچی پھاٹک سے جناح برج جانے والا راستہ چھوٹے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والا ایم ٹی خان روڈ بھی چھوٹے ٹریفک کے لیے کھلا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق دونوں سڑکوں پر ہیوی ٹریفک گزرنے پر پابندی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے …
Read More »کراچی: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بس کے کرائے میں اضافہ
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں بس کے کرائے بھی بڑھا دیے گئے۔ شہرِ قائد میں بس کا کم از کم کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دیا گیا ہے۔ بس کا زیادہ سے زیادہ کرایہ 100 روپے کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ …
Read More »
THE PUBLIC POST