کراچی

نیپا واقعہ: میئر کراچی کی معذرت،نجی اسٹور کی ذمہ داری بھی قرار

کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں نیپا چورنگی کے حالیہ واقعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس میں نجی ڈیپارٹمنٹل اسٹور کی بھی ذمہ داری بنتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بطور “فادر آف سٹی” انہوں نے شہریوں سے معافی مانگی ہے، کیونکہ معافی مانگنے سے کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہوتا۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا …

Read More »

لاکھوں چالان، اسٹریٹ کرمنلز، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چور کیمروں کی گرفت سے آزاد

کراچی (پبلک پوسٹ )شہر میں نصب جدید سی سی ٹی وی کیمروں کے باوجود جرائم پیشہ عناصر پولیس کی گرفت سے با آسانی بچ نکل رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، لاکھوں روپے کے چالان، اسٹریٹ کرائم کرنے والے، ٹارگٹ کلرز اور حتیٰ کہ گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والے بھی کیمروں کی موجودگی کے باوجود پکڑے جانے سے محفوظ ہیں۔ پولیس …

Read More »

کراچی: سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کوروند ڈالا

ناگن چورنگی کے قریب سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کےتیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کوروند ڈالا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا، حادثے کے بعد موقع پرموجود شہریوں نے ٹرک کے ڈرائیورکو پکڑ کر تشدد نشانہ بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق نیوکراچی تھانے کے علاقے ناگن چورنگی پل کے قریب سندھ سالڈ ویسٹ …

Read More »

کراچی: شہری سے بدسلوکی کی ویڈیو پر ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس،سب انسپیکٹر معطل

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں ایک شہری سے نازیبا زبان استعمال کیے جانے کی ویڈیو سامنے آنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی ایڈیشنل آئی جی نے متعلقہ اہلکار کے خلاف فوری کارروائی کا حکم جاری کرتے ہوئے ڈی آئی بی انچارج ساؤتھ سب انسپیکٹر …

Read More »

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب ٹریفک حادثات دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہوگیا۔ پہلا حادثہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ٹرک کی ٹکر سے پیش آیا، جس میں موٹرسائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے ٹرک …

Read More »

کراچی: گلشن اقبال بلاک 1 میں فلیٹ سے3 خواتین کی لاشیں برآمد ایک مرد کی حالت تشویشناک

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں گلشن اقبال بلاک 1 کے فلیٹ سے اتوار کو تین خواتین کی لاشیں ملیں، جبکہ ایک مرد کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس اور ریسکیو کے مطابق جاں بحق خواتین کی شناخت 52 سالہ ثمینہ، 22 سالہ ماہَـا اور 19 سالہ ثمرین کے نام سے ہوئی ہے، اور مرد …

Read More »

آج اور کل کراچی کا موسم کتنا سرد رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی (پبلک پوسٹ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ آج مختلف سمتوں سے 10 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی …

Read More »

کراچی: گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پرٹاؤن چیئرمین کی تصاویر لگا دی گئیں

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں شہریوں نے کھلے گٹروں پر احتجاج کے طور پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں کر دی ہیں۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے کھلے گٹر نہ صرف بدبو پیدا کر رہے ہیں بلکہ بچوں اور شہریوں کے لیے خطرہ بھی بن گئے ہیں۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری …

Read More »

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں کم عمر بچے کی مسافر کوچ چلانے کی تصاویر وائرل،ٹریفک پولیس نے بس ضبط کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 8 میں کم عمر بچے کی جانب سے مسافر کوچ چلانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ سامنے آنے والی تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریباً 10 سے 11 سال عمر کا ایک بچہ مسافروں سے بھری کوچ کو چلا رہا یہ کوچ ڈیفنس فیز …

Read More »

انتظامیہ کی غفلت، کراچی میں ایک اور بچی کھلے مین ہول میں گر گئی

کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں کھلے مین ہول میں بچی کے گرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ منگھوپیر تھانے کے علاقے گرم چشمہ یونین کمیٹی نمبر2 میں نجی اسکول کی پہلی جماعت کی طالبہ اچانک کھلے مین ہول میں گر گئی، جائے وقوعہ سے گزرنے والے ایک شہری نے بچی کو بروقت کھلے مین ہول سے نکال کربچالیا۔ بچی کی …

Read More »