خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے، جس کے باعث متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز پانی کا بہاؤ …
Read More »Tag Archives: سیلاب
خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان
اسلام آباداسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیرِاعظم نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ تباہ کن بارشوں و سیلاب کے متاثرین کی مدد و بحالی پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد …
Read More »شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے پیغام جاری کردیا
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی اپیل کردی۔ سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی نے سیلاب متاثرہ خاندانوں سے دکھ کا اظہار کیا اور پیغام شیئر کیا کہ میری دعائیں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے پیغام لکھا کہ مہربانی کر کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد …
Read More »پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور(پبلک پوسٹ)مون سون بارشوں اور گلیشیئرز پگھلنے کے نتیجے میں پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ تربیلا اور تونسہ بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے …
Read More »پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی تفصیلات جاری، 307 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
پشاور(پبلک پوسٹ)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 307 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 279 مرد، 15 خواتین اور 13 بچے شامل ہیں جب …
Read More »این ڈی ایم اے کا متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے ملک کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے باعث دریاؤں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ، چناب، راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع، تونسہ، گڈو، مرالہ، خانکی اور قادرآباد پر نچلے …
Read More »7 سال سے پروگرام صرف کاغذوں میں چل رہا ہے،وزیراعظم سیلاب وارننگ سسٹم میں ناکامی پر برس پڑے
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 7 سال سے پروگرام صرف کاغذوں میں چل رہا ہے، چاہے وہ وفاقی حکومت ہو یا صوبائی ہو۔ وزیراعظم نے سیلاب سے متاثرہ افراد میں دس دس لاکھ روپے کے امدادی چیک بھی تقسیم کیے۔ گلگت بلتستان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سیلاب کی وارننگ سسٹم میں ناکامی پر برس پڑے، انہوں نے …
Read More »متعلقہ اداروں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متعلقہ اداروں کو بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور …
Read More »دریائے جہلم میں سیلاب کا خدشہ:سرگودھا میںدریا کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقل
دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر ضلع سرگودھا میں دریا کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔ تین تحصیلوں بھیرہ، شاہ پور اور چھوٹا ساہیوال کے 40 سے زائد دیہاتوں سے شدید بارشوں سے متاثرہ لوگوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب ریسکیو ٹیمیں کل کی بارشوں کے بعد سے جہلم …
Read More »پاک فوج کا ریسکیو مشن: سیلاب میں پھنسے خاندان کی زندگیاں بچالیں، ویڈیو سامنے آگئی
پاک فوج نے کامیاب ہیلی ریسکیو مشن مکمل کرکے سیلاب میں پھنسے خاندان کی زندگیاں بچا لیں۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا دیے گئے ہیں اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل …
Read More »