فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران پر زور دیا کہ وہ ہمسایہ ممالک کو نشانہ بنانا بند کر دے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے کہا کہ ایران کو جارحیت کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ایران بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہر ممکن طریقے سے جارحیت کا جواب دے سکتا ہے۔ حماس کا کہنا ہے …
Read More »Tag Archives: حماس
مزاحمت ہمارا دستوری حق ہے، نہتے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: حماس
غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمت ہمارا دستوری حق ہے، نہتے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے بورڈ آف پیس سےغزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے تک کسی قسم کا سیاسی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ حماس کا کہنا ہے …
Read More »حماس کا اسرائیل سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ
حماس نے اسرائیل سے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کھولنےکا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے مطالبہ کیا کہ رفح کراسنگ کو دونوں اطراف سے فوری کھولا جائے، غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر فوری عملدرآمد کیا جائے۔ حماس نے کہا غزہ کے انتظام کے لیے ٹیکنوکریٹ فلسطینی کمیٹی کو تعینات کیا …
Read More »حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلئے ’غیر متوقع‘ شرط؛ امریکا اور اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔ یہ خط رائٹرز نے دیکھا اور پڑھا ہے۔ جس میں 40 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین اور …
Read More »غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں حماس رہنما سمیت 12 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں حماس کے رہنما سمیت 12 فلسطینی شہید اور 18 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے اب تک اس واقعے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ حماس نے اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس بات کا ثبوت ہے کہ …
Read More »حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ابوعبیدہ کی شہادت کی تصدیق کردی
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ترجمان ابوعبیدہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ فلسطینی تنظیم حماس نے تصدیق کی ہے کہ اس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ اور غزہ میں تنظیم کے سربراہ محمد سنوار رواں برس اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے دوران شہید ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق اسرائیلی …
Read More »حماس کو پیسے سے ’خریدنے‘ کی حکومتی پالیسی تباہ کن ثابت ہوئی؛ سربراہ اسرائیلی فوج
7 اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر حملے کو روکنے کی ناکامی کا ملبہ حکومت اور فوج نے ایک دوسرے پر ڈال دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع اور آرمی چیف کے درمیان لفظی گولہ باری نے حکومت اور فوج کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے اور تلخی کو بے نقاب کردیا۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ …
Read More »حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیئے
غزہ(پبلک پوسٹ)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس معاہدے کے تحت اسرائیل اپنی جیلوں سے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ یہ معاہدہ دو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی سمت ایک …
Read More »یرغمالیوں کی واپسی کے بعد حماس کا خاتمہ ضروری ہے،اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموترچ
اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموترچ نے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ اسرائیلی کابینہ میں جنگ بندی معاہدے پر آج ووٹنگ شیڈول ہے۔ اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموتریچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کے بعد …
Read More »غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات مثبت رہے، حماس کے قریبی ذرائع کا دعویٰ
مصر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری مذاکرات مثبت قرار دیے جا رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی (AFP) کے مطابق، حماس کے مذاکراتی وفد کے قریبی دو ذرائع نے بتایا کہ پہلا مرحلہ چار گھنٹے جاری رہا اور ماحول “کافی مثبت” رہا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات آج دوبارہ شروع ہوں گے۔ ایک اور فلسطینی ذریعے نے …
Read More »
THE PUBLIC POST