بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک سنگ دل باپ نے 50 تک گنتی نہ آنے پر اپنی چار سالہ بیٹی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ 21 جنوری کو پیش آیا جب اترپردیش سے تعلق رکھنے والا کرشنا جیسوال گھر …
Read More »دنیا
معروف فرانسیسی اداکار کااسلام قبول کرنے کے بعد والدہ کے ہمراہ عمرہ
معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خبر کا اسکرین شارٹ …
Read More »بھارتی فلم ’حق‘ کی پاکستان میں تعریفیں کیوں ہو رہی ہیں؟
نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’حق‘ ان دنوں نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ 1985 کے انڈین شاہ بانو کیس سے متاثر اس عدالتی ڈرامے نے پاکستانی ناظرین، فنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین کو اس لیے چونکا دیا ہے کیونکہ فلم میں مسلم خواتین کے حقوق، طلاق اور نان …
Read More »پالاش مچل سے شادی کیوں ٹوٹی؟ سمرتی مندھانہ کے دوست کا سنسنی خیز انکشاف
بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ گزشتہ دسمبر میں بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کے بعد اب اس معاملے سے جڑی نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ …
Read More »48 سالہ معروف بھارتی اداکارہ نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ نے متعدد فلموں میں رومانوی کردار …
Read More »انٹرنیٹ صارفین نے جوہی چاؤلہ کی ہم شکل کو انکی بیٹی بنا دیا، خاتون کی تردید
انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔ انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جہاں لوگ اداکارہ جوہی چاولہ سے …
Read More »سابق بالی ووڈ اداکارہ ریمی سین کی دبئی کی ریئل اسٹیٹ میں کامیابیاں
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و پروڈیوسر ریمی سین جو 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک بڑی اور مقبول اداکارہ رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جس کی وجہ اس بار فلمیں نہیں بلکہ دبئی کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ان کی کامیابی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ ریمی سین فلم …
Read More »فائرنگ کا الزام، کمال آر خان کوحراست میں لے لیا گیا
متنازع بیانات کے حوالے سے مشہور بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو ممبئی میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے ایک رہائشی عمارت پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ فائرنگ کا واقعہ …
Read More »انڈر 19 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نےسری لنکا کو 9 وکٹ سے ہرا دیا
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے ہرا دیا، میچ میں سری لنکن ٹیم 58 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، ول بائروم نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے ہدف 12اوورز میں پورا کر لیا، مقابلے جیو سوپر پر براہِ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔ ونڈ ہیوک میں …
Read More »یہ اسکینڈل نہیں استحصال ہےٗ پیرس ہلٹن کی نوجوانی میں ویڈیو لیک ہونے پر لب کشائی
معروف امریکی اداکارہ اور بزنس ویمن پیرس ہلٹن نے 19 سال کی عمر میں اپنی نجی ویڈیو لیک ہونے کے تکلیف دہ واقعے پر ایک بار پھر کھل کر بات کی ہے۔ فیشن اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں اثرورسوخ رکھنے اور سماجی مسائل پر آواز اٹھانے والی پیرس ہلٹن حال ہی میں جعلی تصاویر اور ویڈیوز سے متعلق قانون پر …
Read More »
THE PUBLIC POST