اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مختلف بجٹ تجاویز پر اتفاق ہوگیا، وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کی پیش کردہ بجٹ تجاویز منظور کرلیں، کشمیر کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے حکومت کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزرا کے ہمراہ ایوان صدر پہنچے جہاں صدر مملکت آصف علی …
Read More »پاکستان
جنوبی اضلاع میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یوآئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنوبی اضلاع میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، مسلح گروپس ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ساتھ پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا این ایف سی ایوارڈ سمیت بہت سے نکات پر اتفاق ہوا ہے، صوبائی خود مختاری پر متفق …
Read More »کراچی، مئی میں مختلف واقعات میں56 افراد قتل ہوئے
کراچی :کراچی میں مئی 2026 میں مختلف واقعات میں56 افراد قتل ہوئے 126 گاڑیاں اور 2685 موٹر سائیکلیں چھینی اور چوری کی گئیں۔ سی پی ایل سی کے مطابق مئی میں شہر میں 20 گاڑیاں چھینی جبکہ 106 چوری کی گئیں۔ اس دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 445 موٹر سائیکلیں چھینی اور 2 ہزار 240 موٹر سائیکلیں چوری کی …
Read More »کراچی پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات کیخلاف مہم چلانے کا فیصلہ
کراچی پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی آئی جی کراچی نے ضلع جنوبی کے تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو خط لکھ کر اینٹی ڈرگ کمیٹیاں بنانے کی سفارش کردی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی تعلیمی اداروں میں دستیابی پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے، والدین کی رضامندی سے طلبا کی اسکریننگ …
Read More »پاکستان دہشتگرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا: عاصم افتخار
پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا، اپنی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لیے جب اور جہاں ضرورت ہوگی، حقِ دفاع کے تحت جواب دیں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتِ حال پر اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عاصم …
Read More »خیبرپختونخوا کی عدالتوں میں ملازمین کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا کے ضلعی و ماتحت عدالتوں میں منسٹریل اسٹاف ودیگرملازمین کے موبائل فونز کے استعمال پر پابندی کردی گئی ہے جبکہ عدالتی اوقات کارکے دوران تمام عملہ اپنے موبائل فونز متعین کردہ افسر یا ملازم کی تحویل میں دینگے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرارمحمد زیب خان کے دفترسے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کوجاری مراسلے کے مطابق ضلعی …
Read More »کراچی کے ساحل ہاکس بے اور کورنگی ندی میں پکنک منانے آئے 8 افراد ڈوب گئے
کراچی : ہاکس بے اور کورنگی ندی میں پکنک مناتے ہوئے آٹھ افراد ڈوب گئے، جس میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئیں اور چار کو زندہ بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے تفریحی مقامات کا رخ کرنے والے دو مختلف خاندانوں پر پکنک اس وقت قیامت بن گئی جب …
Read More »کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھنکنے کا واقعہ، ماہرہ خان بھڑک اٹھی
کوئٹہ: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ کے ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک وحشیانہ اور غیر انسانی عمل قرار دیا ہے۔ ماہرہ خان نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ایک خاتون دوسروں کی زندگیاں بچانے …
Read More »محرم الحرام میں فوج اور رینجرز طلب
لاہور : پنجاب حکومت نے ماہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے لیے فوج اور رینجرز کو طلب کر لیا ہے۔ اسلامی ہجری سال کا آغاز ہونے میں چند دن باقی رہ گئے ہیں۔ ماہ محرم الحرام کے دوران صوبہ پنجاب میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے اور قیام امن کے لیے فوج اور رینجرز کے …
Read More »ثانیہ سعید نے شادی اور معاشرتی دہرے معیار پر سوال اٹھا دیے
پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے شادی، سمجھوتے اور جذباتی استحصال سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے معاشرے میں رائج روایتی تصورات پر سوال اٹھا دیے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ سعید نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں اکثر یہ تصور پایا جاتا ہے کہ کامیاب شادی وہی ہے جس میں انسان ہر …
Read More »
THE PUBLIC POST