امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے سال کے موقع پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا میں امن دیکھنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ سے جب یہ سوال کیا گیا کہ ان کی نئے سال کی خواہش کیا ہے تو انہوں نے مختصر مگر معنی خیز جواب دیتے ہوئے کہا، ’’زمین …
Read More »دنیا
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ادا، پاکستان سمیت عالمی شخصیات کی شرکت
بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور دو مرتبہ ملک کی قیادت کرنے والی خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکا میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ہوئی، جس میں سیاسی رہنماؤں، حکومتی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ میں بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد …
Read More »دنیا کا سب سے موٹا شخص 41 سال کی عمر میں گردوں میں خرابی کے باعث چل بسا
دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 41 سال کی عمر میں گردوں کے انفیکشن کے باعث انتقال ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوآن پیڈرو فرانکو نامی شخص کا تعلق میکسیکو سے تھا جسے دنیا کا سب سے وزنی شخص قرار دیا گیا تھا۔ جوآن پیڈرو فرانکو دوں شدید انفیکشن میں مبتلا تھے اور اسپتال میں کئی روز سے …
Read More »برطانیہ کو یورپ کے دیگر ملکوں سے جوڑنے والی ٹرین سروس بجلی کی فراہمی معطل ہونیکی وجہ سے بند
ٹرین سروس یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر بند کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوروسٹار نے منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینوں کو چینل ٹنل میں بجلی کی فراہمی کے مسئلے کے بعد معطل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خلل کرسمس اور …
Read More »بھارت امریکا تعلقات میں سردمہری، بھارتی ارب پتی شخصیات براہ راست متاثر
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور امریکا کے تعلقات میں سرد مہری کا براہ راست اثر بھارت کی ارب پتی شخصیات پر پڑا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ہندوتوا پرورپالیسی اور دوغلی خارجہ حکمت عملی کی وجہ سے بھارت سے امریکاکے تعلقات متاثر ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ارب پتی لابی فرمزپرلاکھوں ڈالرخرچ کرنےکے …
Read More »امریکی پاپ اسٹار بیونسے ارب پتی موسیقاروں کی فہرست میں شامل
دنیا بھر میں ’’کوئین بی‘‘ کے نام سے پہچانی جانے والی امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے نولز کارٹر کو دنیا کی امیر ترین گلوکاروں میں شمار کرتے ہوئے اس …
Read More »ایران میں سخت معاشی حالات کیخلاف تہران میں دکانداروں کا احتجاج
ایران میں سخت معاشی حالات کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات کے خلاف گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں دکانداروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران میں اتوار کو امریکی ڈالر کی قیمت تقریباً 14 لاکھ 20 ہزار ایرانی ریال تک پہنچ گئی تھی جو ایک سال قبل 8 لاکھ 20 ہزار ریال کے …
Read More »سلمان خان کی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری، چینی میڈیا کی سخت تنقید
بیجنگ: چین نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری ہونے کے بعد فلم پر تنقید کرتے ہوئے حقائق مسخ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ سلمان خان کی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر 27 دسمبر کو جاری کیا گیا۔ فلم میں سلمان خان کو بھارتی …
Read More »یمن سے متعلق تمام الزامات مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب کے بیان سے مایوسی ہوئی: یو اے ای کا ردعمل
متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے تمام الزامات مسترد کردیے۔ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ یمنی حکومت کے مطالبے کے مطابق 24 گھنٹے میں اپنی فوج یمن سے واپس بلائے اور کسی بھی فریق کو عسکری یا …
Read More »بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد منگل کے روز انتقال کر گئیں۔ بی این پی کے مطابق وہ 80 برس کی تھیں اور جگر کے شدید عارضے، ذیابیطس، گٹھیا، سینے اور دل کے مسائل میں مبتلا تھیں۔ پارٹی کے بیان میں …
Read More »
THE PUBLIC POST