سکھوں کے مقدس مقام ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملے کے بعد دنیا بھر میں سکھ برادری میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں قائم سکھ تنظیم MAAR نے اس حملے کو مذہبی آزادی پر کھلا حملہ قرار دیتے ہوئے بھارت کے خلاف عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں باضابطہ شکایت درج کروا دی ہے۔ …
Read More »دنیا
گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے خاندان نے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے ڈال لیے
بھارت کے شہر اترپردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے ایک خاندان نے اے سی لگے ہوئے ٹھنڈے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے ڈال لیے۔ جھانسی شہر کی سڑکوں پر چلنے والی لو اتنی تیز ہے کہ سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا ہے، اس پر مستزاد شہر میں بجلی کی …
Read More »ٹرمپ کی یورپی یونین کی مصنوعات اور ایپل آئی فونز پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کی “سفارش” کرکے ایک بار پھر عالمی تجارتی کشیدگی کو ہوا دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی ممالک کے ساتھ ہمارے مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں …
Read More »اذان سمیع خان نے پہلا پروجیکٹ حاصل کرنےکیلئے کئی آڈیشنز دیے:ہدایتکار کا انکشاف
پاکستانی ہدایتکار امین اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ اذان سمیع خان نے زیبا بختیار کا بیٹا ہونے کے باوجود بھی پہلا پروجیکٹ حاصل کرنے کےلیے کئی آڈیشنز دیے۔ امین اقبال نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے شوبز انڈسٹری میں اقربا پروری کے موضوع پر بات کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ اذان …
Read More »یوٹیوبر مسٹر بیسٹ دنیا کے سب سے کم عمر کھرب پتی بن گئے
یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی دولت ایک ارب ڈالر (2 کھرب 81 ارب 65 کروڑ پاکستانی روپے) سے تجاوز کر گئی جس کے ساتھ ہی وہ دنیا کے سب سے کم عمر ارب پتی بن گئے۔ مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کا اصل نام جمی ڈونلڈسن ہے، انہوں نے محض 27 برس کی عمر میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا، …
Read More »جاپان: ٹیکسی ڈرائیور پر 50 خواتین سے زیادتی کا الزام، 3,000 ویڈیوز برآمد
ٹوکیو(پبلک پوسٹ)جاپان میں پولیس نے ایک سابق ٹیکسی ڈرائیور کو نشہ آور دوا دے کر خواتین سے زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس شخص کے قبضے سے تقریباً 3,000 ویڈیوز اور تصاویر ملی ہیں، جن میں وہ مبینہ طور پر 50 سے زائد خواتین پر جنسی حملے کرتا دکھائی دیتا ہے۔ پولیس …
Read More »پاکستان سے شکست کا غصہ بھارت مٹھائیوں پر نکالنے لگا
بھارت نے پاکستان سے اپنی دشمنی کو ایک نئی سطح پر پہنچاتے ہوئے اب مٹھائیوں کے ناموں تک میں تبدیلی کردی ہے۔ پاکستان کے خلاف فوجی شکست کے بعد اب بھارتی حکومت کو پاکستان سے منسوب مٹھائیوں کے نام بھی ناگوار گزرنے لگے ہیں۔ حال ہی میں بھارت میں دو مشہور مٹھائیوں ’میسو پاک‘ اور ’موتی پاک‘ کے ناموں سے …
Read More »پاک بھارت تنازعات کے حل کا نیا امکان پیدا ہو گیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن(پبلک پوسٹ)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کا کریڈٹ امریکا کی شمولیت اور معاونت کو جاتا ہے، اور اب دونوں ممالک کے دیرینہ تنازعات کے حل کا ایک نیا موقع سامنے آیا ہے۔ ترجمان نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ …
Read More »ایرانی شہری نے 96 چمچے اپنے جسم پرچپکا کر تیسری بار گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
54 سالہ ابوالفضل صابر مختاری نے دراصل 2021 میں اپنے جسم پر بہت زیادہ 85 چمچے بیلنس کر نے کا ریکارڈ قائم کیا، جسے انھوں نے 2023 میں 88 اسپونز بیلنس کر کے اپنا ہی پرانا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔ تاہم ابوالفضل صابر مختاری نے اب تیسری بار اپنا ہی ریکارڈ 96 اسپونز بیلنس کرکے توڑ دیا۔ تین بار ریکارڈ …
Read More »بیوی نے چلتی بائیک پر شوہر کی چپل سے پٹائی کردی؛ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا ہے جس میں ایک خاتون چلتی ہوئی موٹر سائیکل پر شوہر کی ’’اصلاح‘‘ چپل کے ذریعے کرتی نظر آرہی ہیں اور وہ بھی بڑی مہارت سے! یہ دل دہلا دینے والا اور کچھ کےلیے دل بہلا دینے والا واقعہ مبینہ طور پر اترپردیش کے لکھنؤ میں پیش آیا۔ اگرچہ بھارتی ذرائع …
Read More »